25/11/2018 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

چیف آف کا غا ن سید مزمل شا ہ اور پیپلز پا رٹی کے سا بق صو با ئی وزیر سید احمد حسین شا ہ کااپنے خا ندا ن اور حامیو ں سمیت پا کستا ن تحریک انصا ف میں شمو لیت کا اعلا ن

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختو نخوا محمود خا ن نے کہا ہے کہ صو بے میں پی ٹی آئی کی حکو مت سو روزہ پلا ن پر پو ری سنجیدگی سے عمل درآمد کر رہی ہے اس با رے میں جا مع تفصیلا ت جلد عوا م کے سا منے ...

مزید پڑھئے

انجمن ترقی ٔکھوارچترال کے زیرانتظام خالد بن ولی شہید کی یاد میں تعزیتی پروگرام کا اہتمام

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)انجمن ترقی کھوار چترال کے زیرِ انتظام چترال کے ہردلعزیز وقابلِ فخر فرزند اورانجمن ترقی ٔکھوار چترال کے سابق  جنرل سیکرٹری خالد بن ولی شہید کی یاد میں تعزیتی پروگرام ڈسٹرکٹ کونسل ہال چترال میں منعقد کیا گیا۔ پروگرام کی صدارت ضلع ناظم حاجی مغفرت شاہ نے کی اور مہمان ...

مزید پڑھئے

داد بید اد ….حملہ آورزندہ ہے 

کراچی میں چینی قو نصلیٹ پر دہشت گردوں کا حملہ نا کام بنا نے کے بعد سیکیور ٹی پر ما مو ر پو لیس اور فو جی حکام نے اعلان کیا کہ تینوں دہشت گردیعنی رزاق ، ازل مری عرف سنگت اور رئیس بلوچ مارے گئے خود کش جیکٹ اورہینڈ ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان…. آج کا استاد کل کا شاگرد

آپ مجھ سے اتفاق کریں گے یا نہیں۔۔ میرے خیال میں آج کا شاگرد کل بھی موجود تھا اور کل کا استاد آج بھی موجود ہے ۔۔نہ احترام میں فرق آیا ہے ۔نہ محبت بدلی ہے ۔نہ وہ خواب چکنا چور ہو گئے ہیں جو استاد شاگرد کے لئے دیکھا ...

مزید پڑھئے

صحافی برادری قلم کی طاقت کے ذریعے عوام کوپولیوویکسینشین کی افادیت اوردیگرموزی بیماریوں سے بچاؤ کے اقدامات سے آگاہ کریں ۔ڈاکٹر اکرم شاہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈائریکٹرای پی آئی خیبرپختونخواڈاکٹراکرم شاہ نے صحافیوں کے لئے منعقدہ پولیوورکشاپ میں صحافی برادری پرزوردیاہے کہ وہ اپنے قلم کی طاقت کے ذریعے عوام کوپولیوویکسینشین کی افادیت اوردیگرموزی بیماریوں سے بچاؤ کے اقدامات سے آگاہ کریں تاکہ ان بیماریوں سے انسانی جانوں کوبچایاجاسکیں ان خیالات کااظہارانہوں نے ...

مزید پڑھئے

سفر سفر ہے  …  انتطار مت کرنا

تحریر :   عابدہ اسلام  ، طالبہ جماعت دہم، آغاخان ہائیر سکینڈری اسکول، شیر قلعہ گھر والوں   کی  یادیں   لیے ماں باپ کی دعاؤں کے سائےتلے بچوں کا پیار سمیٹے دلوں میں امیدیں لیے اور آنکھوں میں خواب سجائے ایک قافلہ گوپس سے کراچی کی طرف روانہ ہوا۔اس قافلےمیں مستقبل کے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔