27/11/2018 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

پی ٹی آئی کی ضلع اپر چترال کی خوشی میں 28تاریخ کو ہونے والی جشن اورریلی ضلعی صدر کی والدہ محترمہ کی علالت کی وجہ سے ملتوی 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف چترال کا ایک اہم میٹنگ پی ٹی آئی ضلعی آفس چترال میں منعقد ہوا اجلاس میں ایم پی اے وزیر زادہ ،اپر چترال کے صدر آفتاب ایم طاہر ،سابق نائب صدر پاکستان تحریک انصاف کے پی کے سجاد احمد خان ،ناظم یو سی کوشٹ ...

مزید پڑھئے

ملکی صورت حال کے پیش نظر چترال میں مقیم مختلف پراجیکٹس میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کی سیکورٹی کو ہر لحاظ سے بہتر بنایا جائے گا۔ڈی پی او چترال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ملکی۔صورت حال کے پیش نظر چترال میں مختلف پراجیکٹس میں کام کرنے والےغیرملکیوں کی سیکورٹی کو ہر لحاظ سے بہتر بنانے اور ان کی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے چترال پولیس کے سربراہ کی ہدایت پر آرمی/سکاوٹس کے باہمی تعاون سے Mock Excersice کی گئی۔موک ایکسرسائز رہرسل اس ...

مزید پڑھئے

موبائل کارڈ پرڈیم ٹیکس

………محمد شریف شکیب……. موبائل صارفین کے لئے ایک پریشان کن خبر یہ ہے کہ ڈیم بنانے کے لئے موبائل فون کے پری پیڈ کارڈ پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے کی صدائے باز گشت سنائی دے رہی ہے۔ ڈیم بنانے کی تحریک کے روح رواں چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے ...

مزید پڑھئے

انتقال پر ملال،، فارسٹ اکاؤنٹنٹ گل نایاب خان آف اٹانی انتقال کرگئے۔نماز جنازہ دوبجے ادا کی جائیگی

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) گل نایاب خان آف اٹانی بروز پیر پشاور میں بقضائے الہی انتقال کرگئے۔ آپ فارسٹ ڈیپارٹمنٹ میں بحیثیت اکاونٹنٹ تعینات تھے۔ اُن کی نماز جنازہ 27نومبربروز منگل ایون اٹانی میں دوبجے ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھئے

اہ خالد

…………تحریر:عنایت اللہ اسیر سماجی کارکن : خالد بن ولی ہی نہیں خود ولی تھے وہ بعض و کیناہ و بیر حسد سے خالی تھے وہ:ایے زرہ غور کرتے ھیں کہ کیا ہم خالد کی شھادت کے بعد اس کے مشن کو مرنے دینگے نہیں ہر گز نہیں تو پھر جن ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔