28/11/2018 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کاشیلٹر ہومز کیلئے پشاور میں پہلے سے دستیاب مراکز میں چار دسمبر 2018تک تمام ضروریات و سہولیات مکمل کرنے کی ہدایت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے شیلٹر ہومز کیلئے پشاور میں پہلے سے دستیاب مراکز میں چار دسمبر 2018تک تمام ضروریات و سہولیات مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور عندیہ دیا ہے کہ مذکورہ شیلٹر ہومز کا دس دسمبر سے پہلے با ضابطہ افتتاح کیا جائے گا۔افتتاح کیلئے وزیر ...

مزید پڑھئے

12 سو مربع کلو میٹر پر پھیلاہوا ایون فارسٹ بلاک تاریخ کے آیینے میں!

……………تحریر: عنایت اللہ اسیر………………. جس نقشے کو لیکر میں آیون کے بروز اسٹاپ پر گاڑی کے انتظار میں آیون کے سامنے بیٹھا ہوں یہ ایوں فارسٹ بلاک کا ہے جو 1964 کےمحکمہ فارسٹ کے ورک پلان کے مطابق آیون فارسٹ بلاک کے جنگلات چراگاہ آباد اور غیرآباد زمینات کا کل ...

مزید پڑھئے

،وزیر اعلی نےپشاور کے صحافیوں کیلئے رہائشی منصوبے کے مطالبے سے اتفاق کرتے ہوئے جگہ کے تعین کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پشاور کے صحافیوں کیلئے رہائشی منصوبے کے مطالبے سے اتفاق کرتے ہوئے جگہ کے تعین کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، انہوں ے پشاور پریس کلب کی تین منزلہ عمارت کی تعمیر سمیت سابق صوبائی حکومت کے صحافی برادری سے کئے گئے ...

مزید پڑھئے

ایم این اے عبدالاکبرچترالی نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک استحقاق لواری ٹنل کے حوالے جمع کردی۔

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک استحقاق لواری ٹنل کے حوالے جمع کردی ہے۔تحریک استحقاق میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چھ نومبر2018کو لواری ٹنل کے حوالے سے ان کے سوال کے جواب میں مواصلات ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔