پاکستان پیپلز پارٹی کا51واں یومِ تاسیس لوئر اور اپر چترال میں جوش خروش سے منایا گیا۔ – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | تازہ ترین | پاکستان پیپلز پارٹی کا51واں یومِ تاسیس لوئر اور اپر چترال میں جوش خروش سے منایا گیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کا51واں یومِ تاسیس لوئر اور اپر چترال میں جوش خروش سے منایا گیا۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان پیپلز پارٹی کا51واں یومِ تاسیس لوئر اور اپر چترال میں اور تمام تحصیل آفیسز میں جوش وخروش سے منایا گیا۔مرکزی پروگروم ضلعی آفیس چترال میں اور تحصیل دروش کے عہدہداروں اور جیالوں نے دروش آفس اور اپر چترال کے عہدہ داروں اور جیالوں نے بونی آفس میں یوم تاسیس منایا۔جسمیں ضلع بھر سے کثیر تعداد میں عہدہ داروں اور جیالوں نے شرکت کی۔تقریبات میں پارٹی کوہر سطح پر مضبوط کرنے کا عزم اور ارادہ کیا گیا۔اور پارٹی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا گیا۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

,(مشاہداتِ بلقیس )میراجسم میری مرضی

  (ساقیہ کوثر بلقیس شعبہ اردو پشاور یونیورسٹی ) کہنے کو تو ہم 1947 میں ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔