کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

دارالقضا ء پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کا محکمہ بندوبست چترال کے تمام اسٹاف کو فوری طورپر مستقل کرنے کا حکم،فیصلہ سنادیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) عدالت عالیہ پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنج/دارلقضاء سوات نے محکمہ بندوبست چترال206اہلکاران کی طرف سے دائر کردہ رٹ پٹیشن نمبر822-Mسال2017بعنوان قادرآمان وغیرہ بنام حکومت خیبر پختونخواہ بذریعہ چیف سیکرٹر ی وغیرہ کاتاریخی فیصلہ سناتے ہوئے اہلکاران بندوبست جوکہ سال2002سے عارضی بنیادوں پر ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے …

مزید پڑھئے

پشاور کے لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے یقین دلایا ہے کہ پشاور کے لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے ۔ بی آرٹی کی پہلے سے طے شدہ وقت پر تکمیل اوربجلی اور گیس کے مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کرنا اُن کی حکومت کی اولین ترجیحات …

مزید پڑھئے

کڑے احتساب کے عزم کا اعادہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محمد شریف شکیب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جاوید اقبال نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ جس نے کرپشن کی ہے اسے احتساب کے عمل سے گذرنا پڑے گا۔ پاکستان 95ارب ڈالر کامقروض ہے۔ نیب اور ہر پاکستانی کو یہ پوچھنے کا حق ہے کہ قوم کے نام …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں ڈبلیو ایس ایس پی،ٹی ایم اے اور پی ڈی اے کامشترکہ اجلاس

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پشاور شہر میں صفائی کی صورتحال بہتر بنانے ، پینے کے پانی کی فراہمی ، کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے اورتحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن اور ڈبلیو ایس ایس پی اور پی ڈی اے کے مابین باہمی کوآرڈنیشن کے ذریعے شہر کی خوبصورتی کیلئے جامع پلان …

مزید پڑھئے

آل ٹیچرزبیسک کمیونٹی سکولزضلع چترال کی درجنوں خواتین ٹیچرزکاڈپٹی کمشنر آفس چترال کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ

چترال ( محکم الدین ) آل ٹیچرز بیسک کمیونٹی سکولز ضلع چترال کی درجنوں خواتین ٹیچرز نے پیر کے روز ڈپٹی کمشنر آفس چترال کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا ۔ مظاہرین نے اپنے مطالبات کے حق میں بینرز اٹھا رکھے تھے ۔ اس موقع پر احتجاجی ٹیچرز کی نمایندگی …

مزید پڑھئے

تحقیق کے میدان میں یونیورسٹی آف چترال کااعزاز:پہلاریسرچ جرنل منظرعام پرآگیا

چترال(پ۔ر)یونیورسٹی آف چترال نے ریسرچ  کے شعبے میں اہم سنگِ میل عبور  کر  لیا  ہے اور یونیورسٹی کے زیر اہتما م جرنل  آف  ریلیجیس سٹڈیز کے نام  سے  پہلا  ریسرچ  جرنل  منظرعام  پر آگیا  ہے ۔ جس میں پاکستان سمیت ہالینڈ ، برطانیہ، ملائشیا اوراردن  کے جامعات سے تعلق  رکھنے …

مزید پڑھئے

اوسیک پل کی آرسی سی تعمیر کی منسوخی،منتخب نمائندہ گان اورانتظامیہ نوٹس لے۔اپنے حق کے لئے کسی بھی قسم احتجاج سے دریغ نہیں کرینگے۔وی سی ناظم عمران الملک

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ناظم ویلیج کونسل جنجریت عمران الملک نے ایک اخباری بیان کے ذریعے ویلیج کونسل لاوی،ویلیج کونسل سوئیر اور ویلیج کونسل اُرسون کے عوام کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے صوبائی حکومت کی جانب سے اوسیک پل کو آر سی سی بنانے کا اعلان …

مزید پڑھئے