کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

ڈاؤن سنڈروم سپیشل بچوں کا چترال پریس کلب کا دورہ

چترال ( محکم الدین ) دُنیا بھر میں ہم شکل ڈاؤن سنڈروم سپیشل بچوں کے نام سے جانے والے بچوں کی ٹیم نے امن کے سفیر بلال کی زیر قیادت چترال کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر الجلال ویلفیئر ٹرسٹ کے چیرمین جلال اکبر ڈار بھی اُن کے ہمراہ …

مزید پڑھئے

صدا بصحرا ۔۔۔۔اسلامی ریا ست کا ذکر خیر 

مو لانا طارق جمیل مُنکَر کے پا س سے سلام کہہ کر گزر گئے غلط لو گوں کی غلط محفل تھی مو لا نا کا خیال تھا کہ بت کدے میں اذان دینے کا مو قع آیا ہے فائدہ اٹھا نا چاہئیے ؂ اگر چہ بت ہیں جما عت کی …

مزید پڑھئے

گیارہ دسمبر پہاڑوں کا دن۔۔۔

پاکستان سمیت دنیابھر میں گیارہ دسمبرکو پہاڑوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد پہاڑوں کا قدرتی حسن میں اضافے، قدرتی ماحول کو برقرار رکھنے کے لئے اقدامات ،پانی اورزراعت کے حوالے سے شعور اجاگرکرناسمیت قدرتی وسائل کے حوالے سے آگاہی فراہم کرناہے ۔پاکستان بھی قدرتی …

مزید پڑھئے

 انٹر ہاسٹلز فٹبال ٹورنامنٹ کی ٹرافی ایف سی پی ایس ہاسٹل چترال کے نام

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) انٹرہاسٹل فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ برائیٹ فیوچر ہاسٹل اور ایف سی پی ایس ہاسٹل چترال کے درمیان ڈگری کالج گراونڈ میں کھیلا گیا.جس میں ایف سی پی ایس ہاسٹل چترال نے ایک گول کی برتری سے ٹرافی اپنے نام کیا. ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان …

مزید پڑھئے