کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

آل ٹیچر ایسوسی ایشن ضلع چترال کی جانب سے اساتذہ کی بھرتی کا عمل انتہائی صاف وشفاف طریقے سے مکمل کرنے پر محکمہ تعلیم کا شکریہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)صدر آل ٹیچر ایسوسی ایشن ضلع چترال مظفر الدین اور سینئر نائب صدر نثار احمد نے ایک اخباری بیان میں آل ٹیچر ایسوسی ایشن ضلع چترال کی جانب سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز مردانہ ضلع چترال و ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ چترال وتمام ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز تمام اے …

مزید پڑھئے

صدا بصحرا……ڈانواں ڈول 

خبر آئی ہے کہ حکومت مستحکم ہے پھر اس خبر کی تصدیق کے لئے دوسری خبر دی جا تی ہے کہ حکومت کوفوج کی تا ئید حا صل ہے اس کے بعد خبر جاری ہو تی ہے کہ پا ک فوج منتخب حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ایک شخص کا …

مزید پڑھئے

فرانس سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی ٹیم کے اعزاز میں فور بائی فور کلب چترال اور ٹورزم کارپوریشن کے پی کے کا مشترکہ طور پر ثقافتی شوکا اہتمام

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) کالاش فیسٹول چٹرامس کے موقع پر چترال آئے ہوئے فرانس سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی ٹیم کے اعزاز میں فور بائی فور کلب چترال اور ٹورزم کارپوریشن خیبر پختونخوا نے مشترکہ طور پر  ثقافتی شوکا اہتمام کیا جس میں چترال کے لوک فنکاروں نے اپنے …

مزید پڑھئے

موجودہ دور میں فنی اور تکنیکی تعلیم ہی کے ذریعے غربت میں کمی ممکن ہے۔اے ڈی سی منہاس الدین کا تقریب تقسیم انعامات سے خطاب

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں فنی اور تکنیکی تعلیم ہی کے ذریعے غربت میں کمی ممکن ہے اور ان ہی علوم کے ذریعے دور جدید کے تقاضوں کے ہم آہنگ قومی پالیسی بنانے اور اپنانے کی راہیں ہموار …

مزید پڑھئے

ضلع اپر چترال کا قیام 

………………محکم الدین ایونی………….. پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں ضلع اپر چترال کا قیام ایک تاریخی کار نامہ ہے ۔ یہ ایسی کارکردگی ہے جسے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کی حکومتیں بار بار مطالبات کے باوجود عمل میں نہ لا سکیں ۔ اپر ضلع کیلئے ایک وقت ایسا …

مزید پڑھئے

دادبیداد ….ٹا ؤن پلاننگ کیسے ہو؟

خیبر پختونخوا کے 16درمیانہ قصبوں میں کنویں نکا لے گئے تو سیوریج کا پا نی نکل آیا 3بڑے شہروں کا سروے ہوا تو پتہ چلا کہ آگ لگنے کی صورت میں کسی بھی گلی کے اندر فائر بریگیڈ کی گاڑی نہیں جا سکتی 2بڑے شہروں کے 10بڑے ہوٹلوں کا سروے …

مزید پڑھئے

کالاش قبیلے کے معروف تہوار چوموس کے مختلف رسومات کا افتتاح ہو گیا 

چترال ( محکم الدین ) دُنیا کی قدیم ترین اور منفرد تہذ یب و ثقافت کے حامل کالاش قبیلے کے معروف تہوار چوموس ( CHOW MOS ) کے مختلف رسومات کا افتتاح ہو گیا ہے ۔ چترال کے کالاش وادیوں میں سردی کے باوجود تہوار کی خوشیاں جاری ہیں ۔ …

مزید پڑھئے

دادبیداد ….ہمہ جہتی تعلیم 

نصاب کا ذکر آجکل اخبارات میں بار بار آتا ہے کبھی مثبت انداز میں ،کبھی منفی سوچ کیساتھ بھی آتاہے اس ہفتے کی سب سے دلچسپ خبر یہ تھی کہ حکو مت نے یکساں نصاب تعلیم کے لئے ٹاسک فورس تشکیل دی ہے اس خبر کے ساتھ ہی دوسری خبر …

مزید پڑھئے