کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

چترال میں امن وامان کو قائم رکھنے اور معاشرتی ہم آہنگی کے فروغ میں صحافیوں کا کردار قابل تعریف ہے۔ڈی پی اومحمد فرقان بلال

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر چترال محمد فرقان بلال نے کہا ہے کہ تیزی سے بدلتی ہوئی حالات اور تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا میڈیا کے نمائندوں کے لئے بنیادی اہمیت کا حامل ہے اور مختلف شعبوں میں اسپیشلائزڈ نوعیت کی تربیت کا اہتمام کرکے یہ ہدف حاصل …

مزید پڑھئے

وزیرا علیٰ کاچمکنی میں نئے بس ٹرمینل سمیت ائیر پورٹ،رنگ روڈ اورنمک منڈی فلائی اوورز کی فیزیبلٹی تیار کرنے کی ہدایت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیرا علیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے چمکنی میں نئے بس ٹرمینل سمیت ائیر پورٹ، رنگ روڈ اور نمک منڈی فلائی اوورز کی فیزیبلٹی تیار کرنے کی ہدایت کی ہے، انہوں نے تمام اڈے پشاور سے باہر منتقل کرنے کا عندیہ دیا ہے جبکہ ٹرک ٹرمینل علیحدہ سے قائم کرنے …

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان…۔۔مکرم شاہ صاحب 

یہ ایک نام نہیں ایک حوالہ ہے ۔۔ایک ریفرنس ۔۔ایک عہد ۔۔ایک باب ۔۔ایک یم بہ یم سفر ۔۔ایک دریا بہ دریا جو بہ جو سلسلہ ۔۔ایک شخصیت انیس سو چالیس کی دھائی پیدائش۔۔ جنم بومی موڑکھو وریجون ۔۔تعلیم و تربیت موڑکھو چترال پشاور ۔۔پیشہ معلمی ۔۔لیکن یہ بندہ خدا …

مزید پڑھئے

آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول گلگت میں مختلف موضوعات پرمباحثہ،جنرل منیجر گلگت اورچترال،خوش محمد کا خطاب

گلگت ( نمائندہ خصوصی )  آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول گلگت میں اقوام عالم خصوصاً مملکت خدا داد پاکستان کو درپیش مسائل اوران کےتدارک پر ایک بین السکول مباحثے اہتمام گیا گیا تھا ۔ جس کی صادارت آغا خان ایجوکیشن سروس پاکستان کی زیر نگرانی گلگت اور چترال میں مصروف عمل …

مزید پڑھئے