کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

ضلعی انتظامیہ گیس قلت کے معاملے پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہا ہے جوکہ قابل افسوس ہے۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ہیومن رائٹس فاونڈیشن چترال کے چیر مین نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے چترال میں ایل پی جی کی قلت پر ضلعی انتظامیہ کی خاموشی اور خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے کو معنی خیز قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اس …

مزید پڑھئے

آغا خان ایجوکیشن سروس پاکستان چترال کے آغا خان سکولوں کے مابین ضلعی سطح پرہم نصابی سرگرمیوں کے مقابلے

چترال(منظور قادر  )گزشتہ  دنوں آغا خان  ہائی سیکنڈری سکول سین لشٹ میں آغا خان ایجوکیشن  سروس   پاکستان چترال کے تین ریجنل  سکول ڈویلپمنٹ  یونٹس(آر ایس ڈی یو)   گرم چشمہ، مستوج اور بونی کےزیر انتظام اسکولوں  کے درمیان  ضلعی سطح پر ہم نصابی سرگرمیوں یعنی قرأت،حمد،نعت،قومی ترانہ،ملی نغمہ،ڈرامہ ،تقریر(اردو،انگریزی)مضمون نویسی(اردو،انگریزی)کوئز اور ڈرامے کے مقابلے منعقد ہوئے۔ہر آر ایس ڈی …

مزید پڑھئے