کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

چترال میں ٹیلی فون لائن خراب ہونے پر کوئی پرسان حال نہیں،کئی بار شکایات درج کرنے کے باوجود بھی کوئی شنوائی نہیں۔کسٹمرز کی محکمے کے خلاف شکایات

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال میں پی ٹی سی ایل کے کسٹمرزکی زندگی اجیرن ہوگئی اور ٹیلی فون لائن خراب ہونے پر ان کاکوئی پرسان حال نہیں رہا اور کئی دنوں تک شکایت لکھواتے لکھواتے خاموش رہنے پر مجبورہوتے ہیں۔ ٹیلی فون کے متعدد کسٹمرز نے چترال پریس کلب میں …

مزید پڑھئے

انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن دروش کی طرف سے محکمہ تعلیم میں شفاف طریقے سے تقرریاں کرنے پرڈی ای او اورپوری ٹیم کو خراج تحسین

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن دروش کے جنرل سیکرٹری حسین احمد فرحت ایسوسی ایشن کی طرف سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس چترال کو محکمہ تعلیم میں مختلف کیڈر کے خالی آسامیوں پر شفاف طریقے سے تقرریاں کرنے پراُنہیں مبارکپوریباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی ای او اور اسکی پوری …

مزید پڑھئے

چترال کے سیاسی،سماجی اور ثقافتی حلقوں کا چترال ٹاون کے تاریخی پولو گراونڈکے دویادگاروں کو اصلی حالت میں بحال کرنے کا مطالبہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال ٹاون کے ہزارسال پرانے تاریخی پولو گراونڈ میں دویادگاریں تھیں۔ایک قدیمی مسجد تھی دوسری یادگار بارہ دری تھی۔جس میں بیٹھ کر معززین ،حکمران اور اہم شخصیات پولو دیکھتے تھے۔پولو گراونڈ کی مرمت اور توسیع کے نام پر دونوں یادگاروں کو ختم کردیا گیا ہے۔چترال کے سیاسی،سماجی اور ثقافتی …

مزید پڑھئے