کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

چترال ٹاسک فورس کی طرف سے عشریت میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جعمرات 20دسمبر کو چترال ٹاسک فورس کی طرف سے عشریت میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا.فری میڈیکل کیمپ میں چترال سکاؤٹس کے ڈاکٹرزاور سول ڈاکٹرز نے 461 مریضوں کا معائینہ کیا جس میں مرد,خواتین اور بچے شامل تھے اور مریضوں کو چترال ٹاسک فورس کی طرف …

مزید پڑھئے

چترال میں کام کرنے والے این جی اوزترقیاتی کاموں میں مقامی اسٹیک ہولڈروں کو نظر انداز کرنے سے بازرہیں۔مغفرت شاہ

چترال (شہریار بیگ سے) ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ نے چترال میں کام کرنے والے این جی اوز پرزور دیا ہے کہ وہ ترقیاتی کاموں میں مقامی اسٹیک ہولڈروں کو نظر انداز کرنے اور اپنی من مانی جاری رکھنے سے باز رہیں تاکہ اس پسماندہ علاقے کے نام پر …

مزید پڑھئے

متاثرین ہائی ٹرانسمئیشن لائن ایون کاچیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اور چیف جسٹس سپریم کورٹ سے سوموٹو ایکشن لینے کا مطالبہ

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) گولین گول ہائیڈرو پاور کی ہائی ٹرانسمیشن لائن کے ایون متاثرین نے چیف جسٹس آف پاکستان اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے پُر زور مطالبہ کیا ہے ۔ کہ ٹاورز کی تنصیب کے دوران تین سالوں تک اُن کی زمینات کو بطور راستہ استعمال …

مزید پڑھئے

دادبیداد…وسط مدتی انتخابات کی راگنی 

خبروں میں دو سے زیادہ معتبر شخصیات کے حوا لے سے بے وقت کی یہ راگنی آرہی ہے کہ وسط مدتی انتخا بات پر غور کیا جا سکتا ہے تا کہ دو تہا ئی اکثریت والی پارٹی کو حکومت ملے آئین سازی اور آئینی ترامیم کی راہ ہموار ہو جائے …

مزید پڑھئے

صحت کے شعبے میں تبدیلی کے آثار

………محمد شریف شکیب……… خیبر پختونخوا میں صحت کے شعبے میں غیر معمولی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں۔جسے ہمارے کچھ دوست تبدیلی کے آثار سے تعبیر کر رہے ہیں۔ خیبر ٹیچنگ اسپتال میں خاتون ٹیلی فون آپریٹر کے کروڑ پتی ہونے پر ہم انگشت بدندان تھے کہ اسے کونسے سرخاب کے پر …

مزید پڑھئے

ڈائیریکٹر فداالرحمن کاڈی سی،ڈی پی او چترال اور خفیہ اداروں سے شہید اُسامہ کیرئیر اکیڈمی کے خلاف سرگرم خفیہ گروپ کے خلاف کاروائی کا مطالبہ۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی کے خلاف خفیہ گروپ پھر سے سر گرم ہو چکا ہے -رات کو آکر اکیڈمی کے اشتہارات پھاڑ دیتے ہیں اور بینرز نکال کر لے جاتے ہیں -شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی چترالی قوم کو معیاری تعلیم دینے اور مختلف کیرئیرز کے حوالے …

مزید پڑھئے