کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

انتقال پُرملال۔ریٹائرڈ صوبیدارظفرعلی شاہ کی صاحبزادی انتقال کرگئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ریٹائرڈ صوبیدار ظفرعلی شاہ کی صاحبزادی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی۔اُن کی نمازہ جنازہ ہفتہ22دسمبر کو 2بجے بلچ میں ادا کی جائیگی۔سوگوران میں ڈی ایف او وائلڈ لائف الطاف علی شاہ،مقصودعلی شاہ،عمران علی شاہ،بہرام علی شاہ اور نوید علی شاہ (بھائی) آزاد علی شاہ (چچا) اور …

مزید پڑھئے

گولین گول ہائیڈرو پاؤر اسٹیشن سے ضلع چترال کو ملنے والی بجلی 22سے25دسمبر تک(3دن) کے لئےبند رہے گی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گولین گول ہائیڈرو پاؤر اسٹیشن سے ضلع چترال کو ملنے والی بجلی 3دن کے لئے منقطع ہوگی۔پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (PESCO) کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق جوٹی لشٹ گریڈ اسٹیشن میں ٹرانسفارمر کی تنصیب کی وجہ سے گولین گول ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ سے ضلع چترال …

مزید پڑھئے

انتقال پُرملال:سیدگل یوسف شاہ المروف سیکرٹری میکی بریپ مختصر علالت کے بعد وفات پاگئے۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) سیدگل یوسف شاہ المروف سیکرٹری میکی بریپ مختصر علالت کے بعد جمعہ کے علی الصبح بلچ کے مقام پر وفات پاگئے ۔ ان کا نمازجنازہ 22دسمبرکوہفتہ کے دن ان کے آبائی گاؤں بریپ میں اداکی جائیگی۔مرحوم ریٹائرڈ گورنمنٹ ٹیچر تھے اور اسماعیلی کمیونٹی کے سیکرٹری کے …

مزید پڑھئے

عنقریب 10ہزار میٹر ریڈر خالصتاً میرٹ پر بھرتی کئے جائیں گے،وفاقی وزیر عمر ایوب خان کا مولانا عبدالاکبر چترالی کے توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعہ کے روز چترال سے قومی اسمبلی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی کے توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے پانی اور بجلی کے وفاقی وزیر عمر ایوب خان نے قومی اسمبلی کو بتایاکہ واپڈا میں میٹر ریڈروں کی کمی صرف چترال میں نہیں ہے بلکہ تمام …

مزید پڑھئے

گورنمنٹ دارالعلوم چترال میں تقریب تکمیل ختم بخاری شریف کا انعقاد

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) گورنمنٹ دارالعلوم چترال میں جمعرات 20دسمبر 2018 کو تقریب تکمیل ختم البخاری شریف کا پر وقار تقریب منعقد ہوا۔ جس میں دارالعلوم کے اساتذہ کرام ، طلباء، اور دیگر مہمانوں نے شرکت کی ۔ اسٹیج کی ذمہ داری جامعہ ہذا کے استاد الحدیث حضرت …

مزید پڑھئے

ترش و شیرین…کیا ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں علماء کا راستہ روکا جا رہا ہے؟؟ 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر: نثار احمد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔       محکمہ ء تعلیم ضلع چترال کی طرف سے حالیہ اپائنٹمنٹس کو لے کر فیس بک پر انگشت نمائی اور طعن و تشنیع کا سلسلہ ابھی تھما ہی تھا کہ عالمیہ کے لئے نمبرز مختص نہ کیے جانے والے ایشو پر وفاق المدارس کی طرف …

مزید پڑھئے

قرآنی احکامات اور ہم

بائی پاس روڈ پر جارہا تھا۔ میر ے آگے آگے ایک نوجوان موبائل پر بات کرتے ہوئے کہہ رہاتھا”کہ میں اس وقت دروش میں ہوں کام نمٹانے میں میرے یہاں دو دن لگیں گے۔ اس لئے میرا انتظار کئے بغیر آپ لوگ اپنا پروگرام بنائیں” یہ صریح اور ڈنکے کی …

مزید پڑھئے