کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

ہار جیت سیاست کا حصہ ہے پی ٹی آئی پر بھر پور اعتمام کرنے پر یو سی اویر کے عوام کا شکریہ ،ایم پی اے وزیر زادہ /سرتاج احمد خان 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) پی ٹی آئی چترال کے قائدین ایم پی اے وزیر زادہ ،سرتاج احمد خان اور اسرار الدین صبور نے اپنے ایک مشترکہ اخباری بیان میں اویر یوسی کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہارجیت سیاست کا حصہ ہے تاہم اویر کے عوام …

مزید پڑھئے

دروش سےارسون سے جانے والی گاڑی حادثے کا شکار،دو افراد جان بحق ہو گئے

 دروش( نمائندہ چترال ایکسپریس) دروش سےپاک افغان سرحدی وادی ارسون جانے والی گاڑی حادثہ کا شکار ہونے کی وجہ سے دو افراد جان بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوا۔ تفصیلات کے مطابق بڈوگاڑ دروش سے تعلق رکھنے والے تین افراد لکڑیاں لانے کے لئے ڈاٹسن نمبر 3579میں ارسون …

مزید پڑھئے

ایم این اے مولاناعبدالاکبر چترالی نےAKHSP کے خلاف بیان بازی کرکے اپنے سابقہ متعصبانہ روئے کو برقرار رکھا۔سلیم خان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سابق ایم پی ضلعی صدر پی پی پی چترال سلیم خان نے ایک اخباری بیا ن میں کہا ہے کہ ایم این اے چترال مولانا عبدالاکبر چترالی خودتو چترال کیلئے کچھ نہیں کرتے ہیں اور دوسرے غیر سرکاری تنظیموں کو بھی چترالی عوام کی خدمت کرنے سے روکتے …

مزید پڑھئے