کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

دروش ہسپتال سے تین لیڈی ڈاکٹروں کی تبدیلی اہالیان دروش کے ساتھ سخت زیادتی ہے۔قاری جمال عبدالناصر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)معروف عالم دین سیاسی وسماجی شخصیت قاری جمال عبدالناصر نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ دروش ہسپتال سے تین لیڈی ڈاکٹروں کی تبدیلی اہالیان دروش کے ساتھ سخت زیادتی ہے محکمہ صحت کی عدم توجہی ایک سوالیہ نشان ہے کم ازکم ستر ہزار آبادی والے حساس …

مزید پڑھئے

حقائق۔۔۔۔۔سولہ دسمبر کا نوحہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حمزہ گلگتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سولہ دسمبر،اس دن کیساتھ جڑے واقعات کی وجہ سے اُداسیوں کی پرچھائیں دوستوں کے چہروں پر دیکھنے کی تمنا لیکر میں ان کے پاس گیا تھا۔اپنے قربانیوں اور کامیابیوں پرفخر کا احساس دیکھنے کی آرزو لیکر گیا تھا،ملامتِ ضمیر کی حس دیکھنے کا خیال تھا۔ایک درد محسوس کرنا …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ محمود خان خان کاصوبے میں معیاری اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کی ہدایت

پشاور (چترال ایکسپریس)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے معیاری خوراک، مارکیٹ میں قیمتوں کی مانیٹرنگ، صفائی کیلئے ایک منظم طریقہ کار وضع کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے ۔انہوں نے خیبرپختونخوا حلا ل فوڈ اینڈ سیفٹی اتھارٹی کو صوبے میں معیاری اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ محمود خان کا زیرتعمیربس رپیڈ ٹرانزٹ منصوبے کو ٹائم لائن کے اندرہرحال میں مکمل کرنے کی ہدایت

پشاور(چترال ایکسپریس)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے زیر تعمیر بس رپیڈ ٹرانزٹ منصوبے کو ٹائم لائن کے اندر ہر حال میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ انہوں نے منصوبے پر کام کی پیشرفت میں سست روی پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور تنبیہ کی کہ منصوبے کی …

مزید پڑھئے

اپر چترال بونی میں شہید بے نظیر بھٹو کی برسی منائی گئی ،متفقہ طور پر قررداد منظور

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعرات 27دسمبر کوپاکستان پیپلزپارٹی اپر چترال کا ایک اجلاس شہید بینظیر بھٹو کی برسی منانے کیلئے مرکزی دفتر بونی میں منعقد ہوا جس میں پارٹی ورکر اور سب تحصیلوں کے عہداداروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اجلاس میں متفقہ طورپر قراد اد منظور ہوئی۔ اجلاس میں پاکستان پیپلز …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کاحویلیاں میں تین سال کی معصوم بچی سے زیادتی اور اُس کے قتل کے واقعے کا نوٹس

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے حویلیاں میں تین سال کی معصوم بچی سے زیادتی اور اُس کے قتل کے واقعے کا نوٹس لیا ہے اور متعلقہ حکام کو واقعے کی تیزرفتار انکوائر ی کرنے اوررپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ اس گھناؤنے فعل کے …

مزید پڑھئے

کمپیوٹر کے دکان مالکان کو پرائیویٹ اور سرکاری دفاتر کی مہریں ، سروس کارڈ ، لیٹر ہیڈ اور پمفلٹ کی چھپائی کرنے سے گریز کرنے کی وارننگ 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)ضلع انتظامیہ نے چترال شہر میں بغیر رجسٹریشن اور این او سی کے پرنٹنگ سروس دینے والی کمپیوٹر کی دکانوں کی جانچ پڑتال کے بعد ان دکان مالکان کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہاکہ وہ متعلقہ قواعد وضوابط پر عمل کریں جنہیں قوانین کو کو پس پشت …

مزید پڑھئے

سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی گیارہویں برسی چترال میں انتہائی عزت واحترام کے ساتھ منائی گئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) پی پی پی کی شہید چیئر پرسن اور سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی گیارہویں برسی چترال میں بھی انتہائی عزت واحترام کے ساتھ منائی گئی ۔اس سلسلے میں ایک چترال کے ٹاؤن ہال میں تقریب منعقد ہوئی جس میں بھٹو خاندان کے شہداء کے …

مزید پڑھئے

داد بیداد ….صحت سہولیات

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صو بے کے اندر صحت کی بنیادی سہو لیات میں تمام ’’سہولیات ‘‘ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے جس وقت وزیر اعلیٰ ہدایات دے رہے تھے اُس وقت محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام ایک …

مزید پڑھئے