کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان اوروفاقی وزیربرائے توانائی عمرایوب خان کی زیرصدارت صوبے میں بجلی کے مسائل کے حوالے سے اہم اجلاس

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اوروفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کے مسائل خصوصاً بجلی چوری کے خلاف مہم ، میٹرز کی تنصیب ، بقایا جات کی ریکوری اور سسٹم ٹھیک کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پیسکو کو …

مزید پڑھئے

ممتاز علمی و ادبی شخصیت انورلدین انورؔ کی یاد میں بونی میں تعزیتی ریفرنس! 

بونی(ذاکر زخمی) جمعہ28دسمبر کو ممتاز شاعر ،ادیب اور ماہر تعلیم شیر ولی خان اسیرؔ کے زیرِ صدارت ادب سے تعلق رکھنے والے احباب کا ایک تعزیتی نشست گیسٹ ہاوس بونی میں منعقد ہوئی ۔ جس میں علاقے کے ادب دوست شخصیات نے شرکت کی اور کھوار کے ادیب،شاعر ،علمی شخصیت …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے نوشہرہ کلاں کی رہائشی معصوم بچی سے زیادتی اوراُسے بے دردی سے قتل کرنے کے واقعے کا نوٹس

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے نوشہرہ کلاں محلہ خاتو خیل کی رہائشی معصوم بچی سے زیادتی اور اُسے بے دردی سے قتل کرنے کے انسانیت سوز واقعے کا نوٹس لیا ہے ۔انہوں نے انسپکٹر جنرل پولیس کو ملزمان کی جلد گرفتار ی کیلئے اقدامات کرنے اور اُنہیں انصاف کے …

مزید پڑھئے

ڈی۔پی۔اوچترال محمد فرقان بلال کاعلاقہ ارندو (بارڈرایریا) میں کھلی کچہری کاانعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈی۔پی۔اوچترال محمد فرقان بلال(پی ایس پی) نےعلاقہ ارندو (بارڈرایریا) میں کھلی کچہری منعقد کی جس میں علاقہ عمائدین، مشران،پی ایل سی ممبران اورویلیج کونسل کےممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔عمائدین نےڈی۔پی۔او چترال کوعلاقہ کے مسائل سے آگاہ کیا- ڈی۔پی۔او چترال نے پولیس سےمتعلقہ مسائل کے حل کے …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کاطورخم بارڈرکادورہ،بارڈرفینسنگ اوربارڈرپرمختلف اداروں کی سرگرمیوں کامعائنہ

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے طور خم بارڈر کا دورہ کیا جہاں اُنہوں نے بارڈر فینسنگ اور بارڈر پر مختلف اداروں کی سرگرمیوں کا معائنہ کیا ۔صوبائی حکومت کے ترجمان اجمل وزیر بھی اُن کے ہمراہ تھے ۔ یہ کسی بھی وزیراعلیٰ کی طرف سے ضلع خیبر کا پہلا …

مزید پڑھئے

چترال کے ایم پی ایز کا چئیرمین این ایچ اے اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات،چترال کے دو اہم روڈز کی تعمیر کی راہ ہموارہوہوگئی

چترال(محکم الدین) چترال کے دو اہم روڈز کی تعمیر کی راہ ہموارہوگئی ہے۔ جن کا چترال کے لوگ شدت سے انتظار کر رہے تھے۔اس سلسلے میں چترال کے ایم پی ایز اور سیاسی رہنماؤں پر مشتمل وفد نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں چیرمین این ایچ اے جواد رفیق …

مزید پڑھئے

انتقال پُرملال۔سابق کمشنر میر سبحان الدین پشاور میں انتقال کرگئے،نماز جنازہ پشاور میں ادا کردی گئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) سابق کمشنرمیر سبحان الدین پشاور میں انتقال کرگئے۔میر سبحان الدین نے 1952میں میٹرک کے امتحان میں ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے چترال کے تعلیمی تاریخ میں اپنا نام امر کیا۔آپ 83برس کی عمر میں جمعہ28دسمبر کو خالق حقیقی سے جاملے۔مرحوم کا نماز جنازہ بعد نماز …

مزید پڑھئے

آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹٹ کی جانب سے تیار کردہ دولومچ، سین لشٹ کے لئے پینے کے پانی کے سکیم کا افتتاح

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے مضافاتی علاقے دولومچ اور سین لشٹ کی تقریبا چار ہزار آبادی کے لئے آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹٹ کی جانب تیار کردہ پینے کی پانی کے تیار منصوبے کاایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین نے باقاعدہ افتتاح کردیا۔ پانچ سو سے زائد گھرانوں پر مشتمل …

مزید پڑھئے

حقائق……ماحولیاتی صفائی کی اہمیت

……: حمزہ گلگتی(پی ایچ ڈی)……. انسان ایک ایسے ماحول میں ہی زندہ رہ سکتا ہے جہاں بنیادی ضروریات دستیاب ہوں۔ہر فہم والا اس حقیقت سے آگاہ ہے کہ زندگی کی بقاء کے لئے دوسری بہت ساری ضروریات کے علاوہ ہوا اور پانی کا وہ کلیدی کرادر ہے کہ اس کے …

مزید پڑھئے