کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

چترال سکاوٹس کے26ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہفتہ29دسمبرکو دروش چھاونی میں منعقدہوا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال سکاوٹس کے26ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہفتہ29دسمبرکو دروش چھاونی میں منعقد ہوا جس میں زیر تربیت 107ریکروٹ کامیابی سے باقاعدہ طور پر چترال سکاوٹس میں شامل ہوگئے۔اس تقریب کے مہمان خصوصی انسپکٹر جنرل فرنٹیر کورنارتھ راحت نسیم احمد خان تھے۔اُنہوں نے ریکروٹوں سے حلف لیا اور …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ محمود خان نے حلقہ پی کے 30 مانسہرہ کی خالی نشست پرضمنی انتخابات کے لئےاحمد حسین شاہ کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ دیا

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے حلقہ پی کے ۔30 مانسہرہ کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات کے لئے احمد حسین شاہ کو پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ دیا اور ضلع کے عوام کی فلاح کیلئے اُن کی اسمبلی میں نمائندگی کو ناگزیر قرار دیا۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختنونخواہ محمود خان کاپشاور میں سوات اورکوہستان سے آئے ہوئے وفود کے ساتھ اجلاس

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز کمپنی سوات کی سپلیمنٹری گرانٹ کمپنی کے کرنٹ بجٹ میں ڈالنے،کمپنی کو دیگر یونین کونسلز تک توسیع دینے اور کمپنی کے ملازمین کو تنخواہوں کی بروقت ادائیگی ممکن بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی ہے،انہوں نے داسو ڈیم …

مزید پڑھئے

مارچ کے مہینے میں صوبائی حکومت کے تعاون سے’’جشن مردان‘‘فیسٹول کا انعقاد کیاجائےگا۔سینئرصوبائی وزیر سیاحت محمد عاطف خان 

مردان(چترال ایکسپریس)سینئر صوبائی وزیر سیاحت محمد عاطف خان نے کہاہے کہ زندہ قومیں اپنی ثقافت کو زندہ رکھتی ہے۔صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لئے 25نئی جگہوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔آثار قدیمہ کو محفوظ بنانے کے لئے حکومت نے اقدامات اُٹھائے ہیں ۔مردان میں بہت جلد نشتر ہال کے …

مزید پڑھئے

صدابصحرا…میڈیکل کی تعلیم کااخلاقی پہلو

انگریزی لفظ’’ میڈکل ‘‘ نے طبابت ، حکمت اور مسیحا ئی کے پیشے کو نئے معا نی اور مفا ہیم سے ہمکنار کر دیا ہے وجہ یہ ہے کہ طبا بت اور حکمت کی تعلیم کا 50فیصد اخلا قیات کی تد ریس و تر بیت کے لئے مختص ہو تا …

مزید پڑھئے

جامعہ چترال نے ایم اے سال 2018کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔

چترال(پ۔ر) یونیورسٹی آف چترال نے مختلف مضامین میں پرائیویٹ ایم اے کے نتائج کا اعلان کردیاہے ۔ کنٹرولرامتحانات ڈاکٹر عتیق احمد طارق کے دفترسے جاری اعلامیے کے مطابق جامعہ چترال نے ایم اے عربی، اکنامکس، انگلش، ہسٹری ، اسلامیات، انٹر نیشنل ریلیشنز، پولیٹیکل سائنس اور اردو کے سال اول کے …

مزید پڑھئے

ادب،ثقافت وصحافت کادرخشندہ ستارہ

………محمد شریف شکیب…….. خیبر پختونخوا میں ادب، ثقافت اور صحافت کا ایک درخشندہ ستارہ غروب ہوگیا۔صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر، ادیب، فلم ساز، ڈرامہ نگار اور نامور صحافی یونس قیاسی 27دسمبر کی رات ہمیشہ کے لئے ہم سے بچھڑ گئے۔یونس قیاسی 1942میں پشاور کے علاقے ہزار خوانی میں پیدا ہوئے۔ …

مزید پڑھئے