کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

اے کےآرایس پی کے پراجیکٹ کےتحت ضلع بھر سے آئے ہوئے مختلف ویلیج کونسل اورایل ایس او کےنمائندوں کے لئےآگاہی پروگرام کا انعقاد

چترال (شریار بیگ سے) آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے AQCESSپراجیکٹ کے تحت ضلع بھر سے آئے ہوئے بارہ مختلف ویلج کونسلوں اور لوکل سپورٹ آرگنائزیشن (ایل ایس او) کے نمائندوں اور ویلج سیکرٹریوں کو صحت فنانسنگ، ماں اور بچے کے حقوق پر آگاہی اور ویلج کونسل کی سول رجسٹریش …

مزید پڑھئے

سابق کمشنر افغان ریفیو جیزمرحوم میرسبحان الدین کیلئے قرآن خوانی 31دسمبر کوگولدورمیں ان کےرہائش گاہ میں ہوگی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پی ٹی آئی کے رہنما اور سی سی ڈی این کے چیرمین سرتاج احمد خان نے اطلاع دی ہے کہ اور چترال کے معروف شخصیت اور سابق کمشنر افغان ریفیو جیز میرسبحان الدین کو پشاور میں سپرد خاک کرنے کے بعد پشاور میں رسم قل کے …

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر چترال کی طر ف سے یوسی چرون اورعلاقہ ریشن میں ایکٹیڈ انٹرنیشنل این جی او کو کام کرنے سے منع کرناقابل افسوس ہے۔یوتھ کونسلر انیس الرحمن

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)۔یوتھ کونسلر ریشن انیس الرحمن نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ  ڈپٹی کمشنر چترال نے ایکٹیڈ انٹرنیشنل نامی این جی اوکو یوسی چرون میں کام کرنے سے منع کردیا ہے جس پرعلاقہ میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔۔اُنہوں نے کہا گزشتہ سیلاب اور زلزلہ کے …

مزید پڑھئے

سال2018، کیاکھویا،کیاپایا؟

……..محمد شریف شکیب…… سن عیسوی بدلنے پر خوشیوں کے شادیانے بجانے والوں کو ہماری طرف سے بھی نیا سال مبارک ہو۔ خدا کرے کہ نیاعیسوی سال پاکستان اور عالم اسلام کے لئے خوشیوں کا پیغام لائے۔ سال 2018مختلف حوالوں سے قوم کے لئے ملے جلے تاثرات کا حامل رہا۔ سب …

مزید پڑھئے