سابق کمشنر افغان ریفیو جیزمرحوم میرسبحان الدین کیلئے قرآن خوانی 31دسمبر کوگولدورمیں ان کےرہائش گاہ میں ہوگی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پی ٹی آئی کے رہنما اور سی سی ڈی این کے چیرمین سرتاج احمد خان نے اطلاع دی ہے کہ اور چترال کے معروف شخصیت اور سابق کمشنر افغان ریفیو جیز میرسبحان الدین کو پشاور میں سپرد خاک کرنے کے بعد پشاور میں رسم قل کے بعد 31۔ دسمبر سے گولدور میں ان کے رہائش گاہ میں ان کیلئے قرآن خوانی ہوگی اور ان کی تعزیت کا سلسلہ بھی وہیں شروع ہوگا۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔