کریم آباد سے تعلق رکھنے والی لڑکی کا دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرزندگی کاخاتمہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے مقام کریم آباد سے تعلق رکھنے والی 30سالہ زوجہ شیر بہادر نے دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا. خود کشی کرنے والی خاتون کی دماغی توازن صحیح نہیں تھی. چترال کے مقام گان کورینی سنگور میں لاش دکھائی دینے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم موقعے پر پہنچ کر لاش کودریائے چترال سے نکال کر ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال منتقل کیا گیا.

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔