04/01/2019 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

چترال ٹاؤن میں واقع پرانی سبزی منڈی میں4 دکانوں میں گذشتہ رات آگ لگنے کی وجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال ٹاؤن میں واقع پرانی سبزی منڈی میں4 دکانوں میں کل رات 10 کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھی. آگ نے 4دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا جس کے وجہ دکان میں سارا مال جل کر خاکستر ہوگئے. ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 چترال کے ...

مزید پڑھئے

انجمن پٹواریان وقانون گویان چترال کی کابینہ اور جنرل باڈی کا اجلاس،اجلاس میں آئیندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعہ 4جنوری کو انجمن پٹواریان وقانون گویان چترال کی کابینہ اور جنرل باڈی کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر انجمن قادر آمان منعقد ہوا۔اجلاس میں آئیندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر مستوج عنایت اللہ خان ،تحصیلدار موڑکہو رب نواز خان اور لیویز اہلکاران ...

مزید پڑھئے

ماضی کے کرپٹ حکمرانوں سے مایوس عوام نے عمران خان کو تبدیلی کیلئے ووٹ دیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ماضی کے کرپٹ حکمرانوں سے مایوس عوام نے عمران خان کو تبدیلی کیلئے ووٹ دیا ہے کیونکہ ماضی کے بد عنوان سسٹم میں انصاف کا حصول مشکل تھااور عوام اپنے حقوق کیلئے بے یقینی کی کیفیت کا شکار تھے ۔چوری کا ...

مزید پڑھئے

اہلیان ایون یوسی ٹو کے عوام کاایس آرایس پی کے بجلی گھرسے بجلی کی ترسیل شروع ہونے تک دھرناجاری رکھنے کا اعلان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ایون کے مقام پر ایس آرایس پی کے تعمیرکردہ ہائیڈروپاؤر اسٹیشن سے ویلج کونسل ایون ٹو کو بجلی سے محروم رکھنے کے خلاف اہالیان ایون کا احتجاجی دھرنا جمعہ کے روز پانجویں روز میں داخل ہوگئی اور علاقے کے ہزاروں افراد بچوں سمیت ایون پولو گراونڈ ...

مزید پڑھئے

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دروش میں لیڈی ڈاکٹرز کی عدم دستیابی، عوام سراپااحتجاج 

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلع چترال کے دوسرے بڑے تحصیل دروش کے واحد ہسپتال میں لیڈ ی ڈاکٹرزکی عدم موجودگی اور ادویات کی عدم دستیابی کیخلاف عوامی سطح پر احتجاج شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں گذشتہ کئی ہفتوں سے لیڈی ڈاکٹرموجود نہیں، اس ...

مزید پڑھئے

مستوج شندور روڈ کے شاہی داس کے مقام پر دو مہینوں سے پہاڑی تودہ گرنے سے بار بار بندش کی وجہ سے عوام شدید مشکلات میں مبتلا

 چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) علاقہ لاسپور کے ویلج کونسل ناظمین شیر اعظم خان، مبارک شاہ اور پونار خان نے مستوج شندور روڈ کے شاہی داس کے مقام پر دو مہینوں سے پہاڑی تودہ گرنے سے بار بار بندش کی وجہ سے عوام شدید مشکلات میں مبتلا ہیں اور چترال کا ...

مزید پڑھئے

لیبر یونین سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ چترال کااے سی چترال کا سی اینڈ ڈبلیو کے دفترپرچھاپہ مارنےاورعملے کی حاضری چیک کرنے کےعمل کوغیرقانونی قرار

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) لیبر یونین سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ چترال کے صدر شکیل احمد ،جنرل سیکرٹری سلیم عباس، نائب صدر حکیم محمد، جائنٹ سیکرٹری محی الدین، فنانس سیکرٹری سیف القادر، انفارمیشن سیکرٹری فریداحمد اور دوسروں نے اسسٹنٹ کمشنر چترال کا سی اینڈ ڈبلیو کے دفتر پر چھاپہ مارنے ...

مزید پڑھئے

مرغی انڈے کا کاروبار

…….محمد شریف شکیب…… وفاقی حکومت کی طرف سے خیبر پختونخوا کے ایک لاکھ کسانوں، کاشت کاروں اور غریب خاندانوں کو ڈیری فارمنگ اور پولیٹری کے شعبے میں مالی امداد کی نوید سنائی گئی ہے۔ سکیم کے تحت ہر خاندان کو دس دیسی مرغیاں اور دو مرغے فراہم کئے جائیں گے۔ ...

مزید پڑھئے

بجلی کے ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف  پرواک کے عوام کا روڈ بلاک کرکے احتجاج

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اپر چترال پرواک کے عوام نے علاقے میں ناروا اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف ایک گھنٹہ تک مین چترال شندور روڈ کو بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ایک طرف سردی نے عوام کا جینا دو بھر کردیا ہے تو دوسری ...

مزید پڑھئے

ایس این جی پی ایل کا باقاعدہ منظوری دینے پر وزیر اعلیٰ کے مشکور ہیں۔ تحصیل ممبرقاضی قسور اللّٰہ قریشی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ایس این جی پی ایل کا باقاعدہ منظوری دینے پر وزیر اعلیٰ کے مشکور ہیں۔ تحصیل ممبر اور متحدہ مجلسِ عمل دورش کے صدرقاضی قسور اللّٰہ قریشی نے اپنے اخباری بیان میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا۔ کہ سابق ایم، این، ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔