05/01/2019 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

چترال پولیس نےلواری ایریا میں برف میں پھنسے ہوئے گاڑیوں اور مسافروں کو بروقت امداد دی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال پولیس اور ٹریفک پولیس چترال نے لواری میں برف میں پھنسے ہوئے مسافروں کی امداد کی اور پھنسے ہوئے گاڑیوں کو نکال کر ٹریفک کی روانی بحال کی۔لواری ٹنل کے پاس شدید برف باری کے باعث گاڑیاں پھنس گئی تھی جس سے سینکڑوں کی تعداد میں مسافر ...

مزید پڑھئے

بجلی کے حصول کے لئے ویلج کونسل ایون ٹو کے باشندوں کا دھرنا ہفتے کے روز بارش اور برفباری کے باوجود جاری رہا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ایس آر ایس پی کے ایون ہائیڈرو پاؤر اسٹیشن سے بجلی کے حصول کے لئے ویلج کونسل ایون ٹو کے باشندوں کا دھرنا ہفتے کے روز بارش اور برفباری کے باوجود جاری رہا اور مظاہرین جوش وخروش کے ساتھ دھرنا کیمپ میں موجود رہے۔ ہفتے کے ...

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ محمود خان کارشکئی سپیشل اکنامک زون پرجلد کام شروع کرنے اوراسے ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ضرورت پر زور

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ رشکئی سپیشل اکنامک زون منصوبے سے مقامی لوگوں کو روزگار کے تقریباً50 ہزار بالواسطہ جبکہ لاکھوں بلاواسطہ مواقع میسر آئینگے، جو وزیراعظم پاکستان کے 50 لاکھ نوکریاں دینے کے وژن کی خاطر خواہ معاونت کریگا۔ انہوں نے رشکئی سپیشل اکنامک زون ...

مزید پڑھئے

گیس و بجلی کی پیداوار سے ہمیں معقول حصہ نہیں دیا جا رہا ہے۔سپیکرصوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی

ایبٹ آباد( چترال ایکسپریس)سپیکرصوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ ہمارا صوبہ سب سے زیادہ گیس و بجلی پیدا کر رہا ہے اور سب سے زیادہ متاثر بھی ہماری عوام ہو رہی ہے گیس و بجلی کی پیداوار سے ہمیں معقول حصہ نہیں دیا جا رہا ہے سوئی ...

مزید پڑھئے

شمسیار خان بونی کی طرف سے مولا نگا ہ نگاہ ؔ ( مرحوم ) کےانتقال پراظہارتعزیت

اسلام آباد ( نمائیدہ خصوصی )  مولا نگا ہ نگاہ ؔ ( مرحوم ) کے اچانک انتقال پر چترال  کی معروف شخصیت شمسیار خان  ٹیک لشٹ بونی نے  مرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانگاہ کے ساتھ قرنوں پر محیط کھو تاریخ کا ایک محرک ...

مزید پڑھئے

چترال شہر اور مضافات میں گذشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش اور برفباری ہوئی

چترال(محکم الدین ) چترال شہر اور مضافات میں گذشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش اور برفباری ہوئی ۔ جس کے نتیجے میںں چترال بھر کے فصلوں , درختوں اور پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ لواری ٹنل روڈ پر 6انچ تازہ برف پڑنے سے ٹریفک کئی ...

مزید پڑھئے

ذوالفقارعلی بھٹو کی زندگی کا مختصر تعارف

سابق وزیراعظم جناب ذوالفقار علی بھٹو کا شمار دنیا کے عظیم راہنماؤں میں ہوتا ہے۔ بھٹو صاحب کی ذات سے کسی کو ہزار اختلاف ہوں، تو ہوں پر یہ سچائی اپنی جگہ ہے کہ وہ ایک تاریخ ساز اور عہد آفریں شخصیت تھے۔ وہ پاکستان کی تاریخ کا ایک بہت ...

مزید پڑھئے

تورکہو روڈ میں عوام کے سہولت اور روڈز کی بہتری کیلئے اقدام اُٹھانے پر تحصیل ناظم اور ٹی ایم او کا شکریہ۔نائب ناظم اقبال مراد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ویلیج کونسل واشیچ کے نائب ناظم اقبال مراد نے اپنے ایک اخباری بیان میں تحصیل ناظم مستوج مولانا محمد یوسف اور تحصیل میونسپل آفسیر محمدشفق کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے تورکہو روڈ میں عوام کے سہولت اور روڈز کی بہتری کیلئے اقدام اُٹھائیں ہیں۔جس کے ...

مزید پڑھئے

دادبیداد ….چین کے طو طو ں کا پیغام 

طویل خا مو شی کو توڑ تے ہوئے عوامی جمہوریہ چین نے چائنا پا کستان اقتصا دی راہداری (CPEC) پر عمل در آمد کے سلسلے میں جاری کا موں کا مختصر جا ئزہ اخبارات کو جا ری کیا ہے جا ئزے میں بتا یا گیا ہے کہ منصوبے کی میعاد ...

مزید پڑھئے

چترال،محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کی کوششوں سے چکن اور انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں،چکن تول کر لینے ہدایت

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کی کوششوں سے چکن اور انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی آگئی اور اب چکن کی تھوک قیمت 150روپے فی کلوگرام مقرر کردی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر چترال کی طرف سے جاری کردہ نئی نرخنامے کے مطابق چھوٹے سائز انڈوں کی قیمت ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔