07/01/2019 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

انجمن پٹواریان وقانونگویان چترال کا انتظامیہ سے مذاکرات ناکام،ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ

چترال(پ۔ر)پیر7جنوری کو اے ڈی سی چترال منہاس الدین،اے اے سی چترال فیض قریشی اورتحصیلدار چترال گلزار بیگ نے انجمن پٹواریان وقانونگویان چترال کے احتجاجی کیمپ تکمیل گھر چترال کا دورہ کرکے ہڑتال ختم کرنے کی درخواست کی لیکن انجمن پٹواریان وقانونگویان نے واقعے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف فوری طورپر ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…..زبانوں کا سائباں

ساتویں عالمی ہند کو کانفرنس پشاور کی آخری نشست میں ایک قرار داد کے ذریعے وفاقی اور صو بائی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ مادری زبانوں کے تحفظ ، فروغ اور پا کستان کی ہند آ ریا نی زبانوں کی نشرو اشاعت کے لئے گندھا را ہند کو اکیڈ ...

مزید پڑھئے

چیف جسٹس آف پاکستان متاثرہ لوگوں کو ان کا حق دلانے کے لیے سوموٹو ایکشن لے کرٹھیکیدار کوراہ راست پر لے آئیں,عمران الملک

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس)وی سی ناظم جنجریت عمران الملک نے ایک اخباری بیان میں چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار وزیراعظم عمران خان وزیراعلی محمود خان چیف سیکریٹری خیبر پختونخواہ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ڈپٹی کمشنر چترال AC دروش سابق MNA شہزادہ افتخارالدین اور ایم این اے چترال مولانا عبدالاکبر کے نوٹس ...

مزید پڑھئے

آسمان تیری لحد پر شبنم آفشانی کریں

استاد محترم مولا نگاہ نگاہ ؔ رحمہ اللہ کی وفات حسرت آیات کی خبر نے فکرو خیال ذہن و مزاج کو شل کرکے رکھ دیا ہے۔ جانے والے پر رونادھونا عام سی بات ہے ،لیکن یہی جانے والا بڑا ہو تو خلا محسوس ہونا فطری بات ہے اور جب جانے ...

مزید پڑھئے

حجاب پر پابندی کا خاتمہ

……….محمد شریف شکیب سات سمندر پار سے ایک خوش آئند خبر آئی ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان نے 181سال بعد باپردہ ہوکر کانگریس میں آنے پر پابندی ختم کردی ہے۔ ریاست مشی گن سے ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر کامیاب ہونے والی مسلمان رکن کانگریس راشدہ طالب اور ریاست منی ...

مزید پڑھئے

مارخور کے شوشل میڈیا پر وائریل ویڈیو کی اصل حقیقت،شکاری ملزم گرفتار

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)مورخہ 31/12/2018کے دن اویرت شغور چترال میں مارخور کو پکڑتے ہوئے جو ویڈیو سوشل میڈیا پروائررل کی گئی ۔اُس کی اصل حقیقت سامنے آگئی۔محکمہ وائلڈ لائف کی طرف سے وضاحتی رپورٹ کے مطابق مورخہ 30-12-2018کے روزاویرت شاہ شاہ میں ڈیوٹی پر موجود وائلڈلائف اسٹاف نے بذریعہ دوربین دو ...

مزید پڑھئے

پسماندہ گان میر سبحان الدین مرحوم کی طرف سے سپاس تعزیت

(چترال ایکسپریس)جن احباب ،دوستوں،عزیزوں اور بہی خواہوں نے سابق کمشنر افغان ریفوجیز میر سبحان الدین مرحوم کی وفات پر بہ نفس نفیس تشریف لاکر جنازے میں شرکت کی یا فاتحہ خوانی کی یا ٹیلیفون ،خط،برقی پیغام،سوشل میڈیا کے ذریعے تعزیت کی اور ہمارے غم میں شریک ہوئے ان سب احباب ...

مزید پڑھئے

مرثیہ بنام مولانگاہ نگاہؔ صاحب مرحوم

مرثیہ بنام مولانگاہ نگاہؔ صاحب مرحوم نگاہ ؔ دی بغائی ہیہ جہانو پیسھی وا خدایار کو نیان توغو مس موخو پوشی وا مہ انجمنو گمبوری ٹھوخ بُلویتانی مستانہ کھیو بوم ہتے ووریو شونکھی وا محبوب و ظہور ہمیت دی تہ جگرو نس تیرینی عمرو تہ ای لمحو نو روخسی وا ...

مزید پڑھئے

مولانگاہ نگاہ نے زندگی بھر کھوار زبان وادب کی خدمت کو اپنا شعار بنالیا تھا/سابق ایم پی اے سیدسردارحسین شاہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)سابق رکن صوبائی اسمبلی چترال سیدسردارحسین شاہ نے چترال کے معروف ماہرتعلیم اور کھوار(چترالی) زبان کے بلند پایہ شاعر، ادیب اور نقاد مولانگاہ نگاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اُن کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کے ...

مزید پڑھئے

داد بیداد ….خبر غیر معتبر ٹھہری

سپریم کورٹ کے اندر مشہور زمانہ اصغر خان کیس کے حوالے سے مقدمے کے سلسلے میں عدالت کے معاون تفتیش کا ر ایجنسی نے مو قف اپنا یا ہے کہ 25سال پہلے اصغر خان کیس اخبارات میں آنے والی خبروں کی بنیاد پر دائر کیا گیا تھا چونکہ خبر کا ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔