14/01/2019 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

چھترار کے نام سے چترال پریس کلب کے ششماہی مجلہ کے پہلی شمارے کی رونمائی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چھترار کے نام سے چترال پریس کلب کے ششماہی مجلہ کے پہلی شمارے کی رونمائی پیر کے دن مقامی ہوٹل میں منعقدہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود مہمان خصوصی تھے جبکہ آغا خان ایجوکیشن سروس کے چترال اینڈ گلگت بلتستان کے جنرل منیجر ...

مزید پڑھئے

انتقال پُرملال،حاجی فرمان دوست انتقال کرگئے،نماز جنازہ منگل15جنوری کو دو بجے اوچشٹ میں ادا کی جائیگی

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) جماعت اسلامی چترال کے بزرگ رہنما حاجی فرمان دوست مختصر علالت کے بعد پیر کے روز انتقال کرگئے ۔ انہیں منگل کے روز دوپہر 2بجے اوچشٹ چترال ٹاؤن میں سپر د خاک کیا جائے گا۔ مرحوم پروفیسر محمددوست، عبداللہ اور سبحان الدین کے والد تھے۔

مزید پڑھئے

خالد بن ولی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ایوارڈ شو پشاور میں منعقد ہوئی

پشاور(چترال ایکسپریس) چترال کے نوجوان اور ہر دلعزیز شخصیت مرحوم خالد بن ولی کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس اور ایوارڈ شو گذشتہ روز پشاور منعقد ہوئی جسکا اہتمام چترال ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن اینڈ ہیلتھ (CAEH) انجمن ترقی کھوار حلقہ پشاور نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔ اسلامیہ کالج ...

مزید پڑھئے

انتقال پُرملال،چترال کے معروف کاروباری شخصیت حاجی سید آکبر انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے معروف کاروباری شخصیت حاجی سید آکبر انتقال کرگئے ۔ انہیں پیر کے روز ہون کے مقام پر سپر د خا ک کیا گیا۔

مزید پڑھئے

انتقال پر ملال،پی ٹی آئی ضلع چترال کے رہنما محمد قاسم کے والد حضرت شاہ انتقال کر گئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) پی ٹی آئی ضلع چترال کے رہنما محمد قاسم کے والد حضرت شاہ انتقال کر گئے ان کی عمر92برس تھی -آپ محمد اسحاق ، غلام احمد اور وسم عباس کے بھی والد تھے انہیں گزشتہ روز ان کی ابائی قبرستان دنین میں سپردخاک کردیاگیا-

مزید پڑھئے

میری ڈائری کے اوراق سے ۔۔۔۔۔۔۔۔( غلام محمد خان اور بونی کا نظام سقـہ )

………….تحریر : شمس الحق قمر ………… بونی بالائی چترال کے نئے ضلعے کا صدر مقام ہے یہاں کی آبادی تقریباً 25 ہزار نفوس پر مشتمل ہے رقبے کے لحاظ سے بونی ضلع بالائی چترال کا سب سے وسییع منطقہ ہے ۔ بالائی چترال کے تمام علاقوں کا جھکاو ہمیشہ سے ...

مزید پڑھئے

دل کوفراق کے صدموں سے چھٹکارہ نہ ملا

…….ظفراللہ پروازؔ بونی…….. چترال میں کھو ادب و ثقافت کی آسمان سے متواتر ادبی ستاروں کی جدائی خصوصاً عزیزم خالد بن ولی کے بے وقت فراق کی آنسوئیں خشک نہیں ہوئے تھے کہ یکے بعد دیگرے انورالدین انورؔ اور بعد میں۔۔5جنوری2019۔ کو علم وادب کا درخشندہ ستارہ محترم مولا نگاہ ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔