18/01/2019 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

چترال میوزیم ما ضی اور حال کے تنا ظر میں

………تحریر و ترتیب : ایم رحمان قمرؔ بمبوریت……. چترال شہر کے عین وسط میں پو لو گراونڈ سے متصل با ئی پا س روڈ کے اوپر انتہا ئی خوبصو رت لو کیشن پر چترال میوزیم کی خوبصورت عمارت ہے۔ یہ عمارت 1982.83ء کے دوران اس وقت کے ڈپٹی کمشنر چترال ...

مزید پڑھئے

گردگان بر گمبد

……..عنایت اللہ اسیر…… رات کو چمن بارڈر پر افغانستان سے ٹرکوں اور بسوں کا قطاراندر قطار پاکستان میں تجارتی سامان لاتے لے جاتے دیکھ کراورافغان شھریوں کو انتہائی مہذب طریقے سے خواتین اورمرد حضرات کو الگ الگ آتے جاتے دیکھ کر افغانستان اور پاکستان کے مسلم ملک ہونے کے ناطے ...

مزید پڑھئے

صوبہ خیبر پختو نخوا کے تمام اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم 21جنوری سے شروع ہورہا ہے

پشاور( چترال ایکسپریس ) صوبہ خیبر پختو نخوا کے تمام اضلاع میں رواں سال کی پہلی تین روزہ انسداد پولیو مہم 21جنوری بروز پیرشروع ہو رہا ہے جس میں پانچ سال سے کم عمر کے 58لاکھ سے زائدبچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جاہیں گے مہم کے حوالے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔