19/01/2019 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

اُسامہ شہید اکیڈیمی کی طرف سے سابق اے ڈی سی چترال منہاس الدین کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے چترال جیسے پسماندہ اور دورافتادہ علاقے میں معیاری تعلیم کی فراہمی اور طلباء وطالبات کو میڈیکل اور انجینئرنگ سمیت دوسرے پروفیشنل اداروں سمیت مقابلے کے امتحانات کے لئے تیار ی میں شہید اسامہ وڑائچ اکیڈیمی کی خدمات ...

مزید پڑھئے

چترال شہر اور مضافات میں ہفتے کی سہ پہر سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری

چترال ( محکم الدین ) چترال شہر اور مضافات میں ہفتے کی سہ پہر سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ لواری ٹنل پر برفباری کی وجہ سے آمدورفت میں گاڑیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ اور مسافر گاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے ۔ کہ ...

مزید پڑھئے

ارندو میں دیسی ساخت کے بم دھماکہ کے نتیجے میں چترال لیویز کا جوان سپاہی جاوید خان شہید ہوگیا

چترال ( محکم الدین ) پاک افغان بارڈر پر واقع گاؤں ارندو میں دیسی ساخت کے بم دھماکہ کے نتیجے میں چترال لیویز کا جوان سپاہی جاوید خان شہید ہوگیا ۔ ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ بم دھماکہ ظہر کے وقت ...

مزید پڑھئے

داد بیداد …..قوموں کی پہچان 

انگریزی میں محاورہ ہے ’’آدمی اپنے ہم نشین کے ذریعے پہچا نا جا تاہے ‘‘ نپو لین کا قول ہے کہ قو میں اپنے طرز عمل کے ذریعے پہچا نی جا تی ہیں طرز عمل کا اظہار نپو لین کے دور میں صدیوں کی تاریخ اور امن یا جنگ کی ...

مزید پڑھئے

محکمہ جنگلات ضبط شدہ عمارتی لکڑی چترال میں ہی نیلام کرائے،مقامی لوگوں کو فائدہ ملے گا،عوامی حلقوں کامطالبہ 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر کاٹے گئے درختوں کو محکمہ جنگلات کی طرف سے ضبط کرنے کے بعد انہیں چترال سے باہر درگئی کے ٹمبر مارکیٹ منتقل کرکے وہاں پر عام نیلامی کی جاتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات کے ڈویژنل ...

مزید پڑھئے

۔آر پی ایم سردار آیوب کی صاحبزادی زوجہ فواد علی حیدر دنین انتقال کرگئی۔نماز جنازہ 20جنوری گیارہ بجے دنین میں ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)زوجہ فواد علی حیدر(المعروف علی)شینجال دنین پشاور میں انتقال کرگئی۔مرحومہ آر پی ایم ( AKRSP)سردار آیو ب کی صاحبزادی تھی دیگر سوگوران میں انجینئر شیر نبی اللہ،شاہد ندیم،جواد علی حیدر اورشہزادہ تنویر الملک ایڈوکیٹ شامل ہیں۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ 20جنوری بروز اتوار صبح11 بجے شینجال دنین عقب ...

مزید پڑھئے

چترال،تورین موری سے تعلق رکھنے والی تین بچوں کی ماں نے دریا میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ہفتہ کی صبح آٹھ بجے تورین موری سے تعلق رکھنے والی زوجہ مرتضیٰ جسکی دماغی توازن خراب بتائی جارہی ہے نے دریا ئے چترال میں چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ بعد میں اُس کی نعش شیلی لشٹ کے مقام پر دریا سے برآمد کرکے کوغذی ...

مزید پڑھئے

مولا نگاہ نگاہ مرحوم کی یاد میں تعزیتی پروگرام ۔۔۔۔

چترال(چترال ایکسپریس)وائس آف چترال واٹس ایپ گروپ انتظامیہ کی جانب سے جمعرات کے روز معروف ماہر تعلیم شاعر و ادیب محقق اور مصنف مولا نگاہ مرحوم کی یاد میں ایک آن لائن طرحی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں چترال سے تعلق رکھنے والے سینئر شعرا ادبا علما اور ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔