۔آر پی ایم سردار آیوب کی صاحبزادی زوجہ فواد علی حیدر دنین انتقال کرگئی۔نماز جنازہ 20جنوری گیارہ بجے دنین میں ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)زوجہ فواد علی حیدر(المعروف علی)شینجال دنین پشاور میں انتقال کرگئی۔مرحومہ آر پی ایم ( AKRSP)سردار آیو ب کی صاحبزادی تھی دیگر سوگوران میں انجینئر شیر نبی اللہ،شاہد ندیم،جواد علی حیدر اورشہزادہ تنویر الملک ایڈوکیٹ شامل ہیں۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ 20جنوری بروز اتوار صبح11 بجے شینجال دنین عقب ڈسٹرکٹ جیل چترال ادا کی جائیگی۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔