20/01/2019 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

ضلع چترال میں شدید برفباری اور سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے 21جنوری سے شروع ہونے والی پولیو مہم ملتوی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ضلع چترال میں شدید برفباری کی وجہ سے ڈپٹی کمشنر چترال نے 21جنوری سے شروع ہونے والی تین روزہ پولیو  مہم ملتوی کردیا ہے۔ڈی سی آفس چترال سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق ضلع بھر میں شدید برفباری کی وجہ سے رابطہ سڑکیں بند ہونے کے ساتھ مختلف ...

مزید پڑھئے

ضلع چترال میں سال 2018ء کے دوران مختلف جرائم کے کل 3485مقدمات درج ہوئے

چترال (نمائندہ خصوصی) ضلع چترال میں سال 2018ء کے دوران مختلف جرائم کے کل 3485مقدمات درج ہوئے جبکہ اس سے گزشتہ سال 2017ء میں ان کی تعداد 3469تھی ۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر چترال کپٹن (ریٹائرڈ) محمد فرقان بلا ل کے دفتر سے دستیاب ڈیٹا کے مطابق گزشتہ سال قتل اور ...

مزید پڑھئے

چترال کی تمام تر وادیوں میں بارش اور برفباری جاری،مختلف علاقوں کے راستے بند،لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) گزشتہ بیس گھنٹوں سے چترال کی تمام تر وادیوں میں مسلسل بارش اور برفباری جاری ہے اور 90فیصدعلاقوں میں برف پڑنے کی اطلاعات موصول ہوگئی ہیں جس سے کاروبار زندگی معطل ہوکر رہ گئی ہے اور کئی دوردراز علاقوں میں موٹر گاڑیوں کی ٹریفک برفباری اور ...

مزید پڑھئے

مستقبل قریب میں بدلتے ہوئے منظر نامے کی وجہ سے سیدو شریف ائیرپورٹ کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سیدو شریف ائیر پورٹ کی توسیع ا ور اس کا معیار بلند کرنے کے منصوبے میں درپیش مسائل حل کرنے کیلئے بھر پور تعاون کا یقین دلایا ہے، انہوں نے کہا کہ مستقبل قریب میں بدلتے ہوئے منظر نامے کی وجہ سے مذکورہ ...

مزید پڑھئے

مختصر دورانیے کے فلم بنانے کے مقابلے میں حصہ لیں اور جیتیں کیش انعامات

معروف آن لائن جاب کنسلٹنسی فرم اے ٹی ایس چترال کے لیے انتہائی مختصر دورانیے کے لیے ٹیلی فلم(کمرشل) بنانے کے مقابلے میں آپ بھی شامل ہوسکتے ہیں آڈیو سکرپٹ لنک  http://qashqar.com/ats-video-project ویڈیو سبمیشن لنک    http://qashqar.com/eforms/ats-submission/8

مزید پڑھئے

ضلع چترال میں شدید برف باری، کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے کے لئے چترال پولیس متحرک

چترال(نمئندہ چترال ایکسپریس)ڈی۔پی۔او چترال محمد فرقان بلال(پی ایس پی) کی خصوصی ہدایت پر چترال کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز سمیت لائن پولیس نفری کو ہائی الرٹ کیا گیا ۔ یہ اقدام اسلئے اٹھایا گیا تاکہ ضلع کے اندر قدرتی آفات کی صورت میں بروقت امداد کی ترسیل ہوسکے ...

مزید پڑھئے

چترال ہیریٹیج اینڈ اینوائرنمنٹل پروٹیکشن سوسائٹی کابچاؤپاکستان بچاؤ” کا نعرہ لے کر چترال سے گوادر تک موٹر بائیک ریلی نکالنے کا فیصلہ

چترال ( محکم الدین ) چترال ہیریٹیج اینڈ اینوائرنمنٹل پروٹیکشن سوسائٹی (CHEPS) نے ماحولیاتی بیداری پیدا کرنےکی غرض سے “چترال بچاؤپاکستان بچاؤ” کا نعرہ لے کر چترال سے گوادر تک موٹر بائیک ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ چیپس کو ریلی کیلئے چترال بائیکر کلب کا تعاون حاصل ہے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔