24/01/2019 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

سابق وزیراعظم کی منظورشدہ بجلی کوچترال سے چھین لیاگیاہے، پیسکواورپاورہاوس کے ذمہ داراصل حقائق چھپارہے ہیں/پی پی پی ٹاون کابینہ کی پریس کانفرنس

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان پیپلزپارٹی ٹاؤن کیبنٹ کے عہدہ داروں نے گولین بجلی کی بریک ڈاون اوروزیراعظم کی طرف سے اعلان شدہ 35میگاواٹ کی بجلی کوچترال سے نیشنل گرڈ تیمرگرہ منتقل کرنے پرشدیدردعمل کااظہارکیاہے۔اوراُسے چترال کے اسمبلی نمائندگان کی نااہلی اورتحریک انصاف کی حکومت کی چترال کے ساتھ سوتیلی ماں کاسلوک ...

مزید پڑھئے

بجلی صارفین کے لئے بُری خبر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)دروش گریڈ کے اہلکاروں کے مطابق لواری ٹاپ کے قریب بجلی کے مین لائن کے تین سے چارکھمبے برفانی تودے کے زد میں آگئے ہیں۔جس کے وجہ سے چترال میں دد دنوں تک بجلی کی بحالی مشکل بتائی جارہی ہے۔جبکہ دودن بعد گولین گول پاؤر ہاؤس سے بجلی ...

مزید پڑھئے

بجلی کی بریک ڈاؤن کے باعث پاورہاوس مکمل طورپربیٹھ گیا,دودنوں سے چترال شہراورملحقہ علاقے اندھیروں میں ڈوب گئے

چترال(محکم الدین) ایکسن گولین ہائڈ ل پاوراسٹیشن اورجوٹی لشٹ گرڈاہلکارو ں کی نااہلی کی وجہ سے چترال میں بجلی کی بریک ڈاؤن ہوگئی ہے۔اورگذشتہ دودنوں سے چترال شہراورملحقہ علاقے اندھیروں میں ڈوب گئے ہیں۔جبکہ کاروبارزندگی مکمل طورپرمفلوچ ہوچکی ہے۔چترال میں بدھ کی صبح سے بجلی کی بریک ڈاؤن کے باعث ...

مزید پڑھئے

گردگان بر گمبد …….پاکستان ٹوریزم ڈویلپمنٹ ٹاسک فورس 

عنایت اللہ اسیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا خوش ایندنہیں اقدام دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ شندور کو سیاحت کے لیےپر سہولت بنانے کے لیے کثیر فنڈ کا اعلان نہایت حوصلہ افزاء اور قابل تحسین قدم ھے یہ شندور کو انے جانے والوں کے محفوظ اور پر سہولت بنانے اور ایک ھفتے تک ...

مزید پڑھئے

چترال میں 48 گھنٹوں سے بجلی کے غیر اعلانیہ بریک ڈاؤن کی تحقیقات کی جائے،نذیر احمد صدر آئی ایس ایف

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) نذیر احمد صد آئی ایس ایف چترال نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ چترال میں 48 گھنٹوں سے بجلی کے غیر اعلانیہ بریک ڈاؤن کی تحقیقات کی جائے اور ذمہ داروں کو قرارواقعی سزاد ی جائے۔ اُنہوں نے اس بات پربھی غم و ...

مزید پڑھئے

چترالی مزدور سے بزنس ٹائیکون تک  کا سفر

….۔۔(اقرارالدین خسرو ) ……. دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جو اپنی غیر معمولی ذہانت کی وجہ سے بہت کم وقت میں بہت زیادہ کامیابی حاصل کرکے مثال قائم کرلیتے ہیں۔ کسی بھی فیلڈ میں کامیابی کیلیے اخلاص اور محنت بنیادی شرائط ہیں۔ کہتے ہیں کہ محنت کرے انسان تو ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔