26/01/2019 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

خیبر پحختونخوا پبلک سروس کمیشن کی امیدواروں کو ایک سوچےسمجھےسازش کے تحت میرٹ سے باہر کرنے کی کوشش

چترال( محکم الدین ) خیبر پحختونخوا پبلک سروس کمیشن نے میرٹ کی دھجیاں اڑا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے ۔جس میں اہل امیدواروں کو ایک سوچےسمجھےسازش کے تحت میرٹ سے باہر کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کےزیر انتظام ...

مزید پڑھئے

دادبیداد …..پبلک سروس کمیشن

بے سہارا لوگوں کے لئے یہ بات ایک سہارا ہے اور مایوسی سے دوچا ر ہونے والوں کے لئے یہ بات اُمید کی کرن ہے کہ وزیر اعلیٰ محمود خان نے دفاتر کا اچانک معائینہ شروع کیا ہے اگر”چراغ تلے اندھیرا “نہ ہو تو ایک نہ ایک دن اپنے دفتر ...

مزید پڑھئے

یونیورسٹی آف چترال نے بی ۔اے سالانہ امتحانات (پرائیویٹ) 2019ء کے شیڈول کا اعلان کردیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) یونیورسٹی آف چترال نے بی ۔اے سالانہ امتحانات (پرائیویٹ) 2019ء کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے 20مارچ تک بغیر لیٹ فیس کے داخلوں کے لئے مقررہ فارم پر درخواستیں طلب کی ہے۔ یونیورسٹی کے پبلک ریلیشنز افیسر شکیل حسین کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا ….جانبداری کا عذاب

جج کہتا ہے مجھے متنازعہ نہ بناؤ ورنہ کچھ بھی نہیں بچے گا جرنیل کہتا ہے اپنے آپس کے جھگڑوں میں میرا نام مت لو ورنہ ملک کی سلامتی خطرے میں پڑ جائیگی ، جرنلسٹ کہتا ہے سیا سی تنا زعات میں مجھے نہ گھسیٹوورنہ میڈیا پر حرف آئے گا ...

مزید پڑھئے

تحریک تحفظ پاکستان کا سیشن 2019 سے2024 کےلئے انٹرا پارٹی الیکشن کا انعقاد راؤ اکبرخان دوبارہ چئیرمین منتخب

اسلام آباد(چترال ایکسپریس)تحریک تحفظ پاکستان کا سیشن 2019 سے2024 کےلئے انٹرا پارٹی الیکشن کا انعقاد ہوئے۔ الیکشن کے فرائض جہانگیر ملک بحثیت چیرمین ، راؤ امرت خان اور بدیع الرحمان چترالی نے بحثیت ممبرالیکشن کمیشن سرانجام دیئے۔ الیکشن صبح 9 بجےسے بلا تاخیر شروع ہوا۔ ارو 3 بجے دوپہر تک ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔