گردگان بر گمبد\وپڈہ,شیڈو پیڈو

…….عنایت اللہ اسیر…….

ھر ایک کی الگ باشاھت اور ڈھیڑ اینچ کی مسجد 100% مراعات یافتہ مفت بجی کے یہ چوکیدار,لایں مین سے لیکر چیر مین واپڈہ ,چیرمین شیڈو اور چیرمین پیڈو اور ان کے باپ بیٹے دوست احباب اور بہت سے کارخانے کاروباری ادارے دفاتر کجھ تھانہ کچہری اور واپڈہ کے ملازمین کے چہیتے جن سے پورے پاکستان کے بجلی صارفین سے ماھوار محکمہ بجلی کے کارندے ماھوار بتھہ لیکر ان ھزاروں میگا واٹ بجلی کے صارفین کو مفت یا بلوں میں کٹوتی کرکے مراعات لیکر واپڈہ کو ماہانہ اربون کا نقصان پہنچا کر عیاشی کرتے ھیں کیا ان کی اندھیر نگری ھمارے کسی انٹیلیجنٹ کے محکمے کو نظر نہیں اتی یا پھر ان کے گھرون اور دفترون کی بے تحاشہ بجلی کے بلز بھی مستقل معاف ھیں تاکہ اس مفت کی تیش روشنی میں ان کی انکھین بھی خیرہ ھوکر ان کے سیاہ کرتوتوں پر نیہں پڑتے اور مرکزی محکمہ ھونے کے ناطے حکومت پاکستان 20000 میگاواٹ بجلی پیدہ کرکے بھی واپڈہ شیڈو اور پیڈو کو ماہوار اربون روپیہ باھر جھولی پھیلا کر قرض مانگر ان ھزاروں دوھوپ سینکھنے والے محکمہ بجلی کے ملازمین کو ادہ کرتا رھے رھے اور یہ شتر بے مہار ملازمین واپذہ جب چاھیں کسی علاقے میں بجلی کا. بحران پیدا کرکے اپنے ھونے کا احساس دلاتے رھیں
جس گھر کے چار بڑے ھون وہ گھر چلے گا کیسے ?
تبدیلی کی علمبردار پی ٹی ای کی حکومت اپنے قلیل اکثریت اور دنیا بھر سے دوشمنی خرید کر ان پاکستان کے بڑے بڑے کثیر امدن کے ذرایع محکموں کو منافع تو در کنار الٹا ماھوار اربوں روپیہ حکومت سے لیتے ھیں ان کو ڈیٹ لاین دے کر قابل امدن یا نفع بخش محکمہ بنانے کے بجاے اپنی حکومت کو کمزور کرنے بلکہ گرانے کے درپیے ھوگیا ھے
اور بڑے بڑے سیاسی قوتوں کے ناک میں دم کردیا ھے اور حالات ان پر اتنا تنگ کردیا ھے کہ انہوں نے اسمبلیوں سے متفقہ استعفے دیدیا تو پوری قوم کے تبدیلی کا خواب چکنا چور ھو جایگا
بہتر ھوتا کم از کم ایک سال پاکستان کے پولیس ,عدلیہ,انتظامیہ اور بیروکریسی کو ملکر ٹھیک کرتے اور میثاق جمہوریت کو سب سیاست دان ملکر تازہ کرتے اور تمام کرپشن کے کیسیز 2020 میں مکمل شواھد کو اور ٹھوس دستاویزات کو بہترین قانونی ماھرین کی مدد سے دیکھ بال کر ان افراد کو ان شواھد کی کاپیان فراھم کرکے ان کو دو ماہ کا وقت دیکر پھر ان کے خلاف ایکشن لیتے یہ سلسلہ پہلے جیل میں ڈال کر بعد میں چور ثابت کرنے کے انوکھے انداز نے ان کو مظلوم کردیا ھے
اس طرح کے سرکاری سرپرستی اور بعض و عناد کے ماحول میں کسی بھی روحانی پیشوا اور پاک صاف انسان کو بھی چور ثابت کرنا کوی مشکل امر نہیں
اور ایسے سزا پر اعتبار بھی ممکن ھوتا ھم نے ذولفقار علی بھٹو کو عدالتی بے انصافی میں شہید کرکے عدالتی نظام کو داغ دار کردیا ھے
اب بھی واپذہ,ریلویز,PTCL,اسٹل ملز,پی ای اے کو خرابیوں سے دور کرکے منافع بخش ادارہ بناکر ماہوار کثیر امدن حاصل کیا جاسکتا ھے
تاریخ گواہ ھے سیاست دانوں کی لڑای نے ان کو پھانسی گارڈ اور دوسروں کو 40 سال حکمرانی پر بیٹھایا ھے جس کی وجہ سے پاکستان دولخت ھوگیا
ملک ایٹیمی قوت سیاست دانوں کے دور میں ھوا موٹر ویز میٹروز اور CPEC بجلی کے منصوبے گیس کی امد مختصر سیاسی حکومتوں میں ھوے
اب خان صاحب کی تبدیلی کا خواب تب ھی شرمندی تعبیر ھوگی جب ان کو پانچ سال پورہ کرنے دیا جاییگا مگر چند نادان شاہ سے ذیادہ شاہ کے وفادار درباری نیے پی ٹی ای میں وارد ھونے خوش امدی ٹولہ جن کا پی ٹی ای کے تبدیلی کے مشن سے
کبھی واسطہ نہیں رہا اس حکومت کو گرانے کے لیے اس کے دشمنوں کو مضبوط کررھے جن کے جاریحانہ انداز ے گفتگو نے پی ٹی ای کے جمہوری ساگھ کو نقصان پہنچا رہا ھے
پی ٹی ای کو 70 سالہ کرپٹ کنسر ذدہ معاشرے کو ٹھیک کرنے کے 10 سال کی حکمرانی چاھیے جس کے لیے اج کے حکمران اپنے رویے سے دشمنوں کو بھی ساتھ لے سکتے ھیں مگر جس ڈگر ھمارے دوست چل رھے ھیں اس سے پی ٹی ای کی موجودہ قلیل اکثریت والی مرکزی حکومت لمبی مدت چلتے ھوے دیکھای نہیں دیتا
جو پوری قوم کے لیے نہایت مایوس کن ھوگا اور اس کا ذمہ دار نادان دوست ھونگے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔