29/01/2019 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

صوبے کے دوسرے پریس کلبوں کے صحافیوں کی طرح چترال پریس کلب کے صحافیوں کو بھی میڈیا کالونی دینگے،وزیر اطلاعات شوکت علی یوسفزئی

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس)صوبے کے دوسرے پریس کلبوں کے صحافیوں کی طرح چترال پریس کلب کے صحافیوں کو بھی میڈیا کالونی دینگے نئے آنے والے اے ڈی پی میں چترال کے صحافیوں کے لئے سکیم رکھیں گے چترال جیسے علاقے میں صحافیوں کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں صوبائی حکومت صحافیوں ...

مزید پڑھئے

ریجنل ہیلتھ اتھارٹی کا قیام

……………محمد شریف شکیب………. خیبر پختونخوا حکومت نے عوام کو ان کی دہلیز پر صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لئے خود مختار ریجنل ہیلتھ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبے میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع سمیت خیبر پختونخوا کے ہر ضلع میں ہیلتھ اتھارٹی کے دفاتر ...

مزید پڑھئے

برفانی تودہ گرنے سے لاسپورمستوج سڑک ایک مرتبہ پھربند، مسافروں کو شدید مشکلات کاسامنا۔

لاسپور(آمیرنیاب)لاسپور کو مستوج سے ملانے والی واحد سڑک شاہی داس( گشٹ )کے مقام پر ایک مرتبہ پھر برفانی تودہ گرنے کی وجہ سے بند ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ مقامی رضاکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت روڈ وقتی طور ...

مزید پڑھئے

پولیو کی روک تھام کے لیے قائم ادارہ ایمر جنسی آپریشن سنٹر خیبر پختو نخوا نے رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کی تفصیلات جاری کردی

پشاور( چترال ایکسپریس )پولیو کی روک تھام کے لیے قائم ادارہ ایمر جنسی آپریشن سنٹر خیبر پختو نخوا نے رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق مقرر کردہ ہدف 58لاکھ 33ہزار میں سے 57لاکھ 22ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا ...

مزید پڑھئے

چترال پولیس کی بروقت کاروائی۔ چترال مین بازار میں اسلحے کی دوکان سے چوری ہونے والا اسلحہ برامد،ملزمان گرفتار۔

چترال(نمائندہ چترال ایسکپریس)مورخہ 10.01.2019 کی درمیانی شب نیو بازار چترال میں اسلحے کی دوکان میں چوری کی واردات ہوئی تھی جس میں ملزمان نے دوکان سے بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن چوری کرکے اپنے ساتھ لے گئے تھے جس پر تھانہ چترال میں مقدمہ علت نمبر 19 جرم 457/359ppc ...

مزید پڑھئے

گلگت بلتستان میں آغا خان ہائیر سیکنڈری سکولوں کےاساتذہ کے لئے پیشہ وارانہ تربیتی پروگام کا انعقاد

  گلگت (چترال ایکسپرس) تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزگلگت بلتستان میں آغا خان ایجوکیشن سروس پاکستان کی طرف سے گلگت کے چاروں ہائیر سیکنڈری سکولوں ، آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول ہنزہ ،آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول گلگت،آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول شیر قلعہ اور آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول گاہکوچ ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔