شایان وحید ولدفضل وحید ساکنہ لوٹ دیہہ سنگورچار دنوں سے لاپتہ ہے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سنگور پبلک سکول کے آٹھویں جماعت کا طالب علم شایان وحید ولدفضل وحید ساکنہ لوٹ دیہہ سنگورچار دنوں سے لاپتہ ہے۔جس کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہوں تو چترال پولیس اسٹیشن نمبر(0943-412913)، چائلڈ پروٹیکشن یونٹ چترال نمبر(03449704303) یا قریبی تھانہ سے رابطہ کریں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔