02/04/2019 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

دیوانوں کی باتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔——–۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔( کاش اُس دیوانے  کی جگہ میں ہوتا !)

تحریر: شمس الحق قمر  پچھلے دنوں  فیس بک میں ایک تصویر دیکھنے کو ملی جہاں آوارہ  کتوں کو ذہر کھلا کرمارا گیا تھا ۔ اُن میں ایک تصویرمیں ایک جگہ زہر کھانے کے بعد اللہ تعالی کی وہ  مخلوق  جو وفا شعاری بے مثال ہے،منہ سے خون بہہ کے مری ...

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلزپارٹی کا4اپریل کوچترال ٹاون ہال میں ذوالفقار علی بھٹو کی 40ویں برسی بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان پیپلزپارٹی چترال نے 4 اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی 40ویں برسی بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلعی صدرپاکستان پیپلزپارٹی چترال وسابق صوبائی وزیربہبودآبادی سلیم خا ن کے زیرصدرات چترال میں جیالوں کااہم اجلاس ہوا۔ جس میں ضلعی عہدداروں کے علاوہ پارٹی ورکروں ...

مزید پڑھئے

اپر چترال بجلی کی لوڈشیڈنگ کےخلاف3اپریل کو ہونے والی لانگ مارچ حکام کی طرف سے یقین دہانی کے بعد غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

بونی(نمائندہ چترال ایکسپریس)اپر چترال کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی لانگ مارچ کے سلسلے میں منگل2اپریل کو بونی میں اسسٹنٹ کمشنر اپر چترال کے دفتر میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ میں تحریک حقوق عوام اپر چترال کے ہرعلاقے کے نمائندے کثیر تعداد میں شریک تھے۔ ...

مزید پڑھئے

وی سی لاوی کے عبوری ناظم کے انتخابات۔لال نورعجب ناظم منتخب

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس)آج وی سی لاوی کا عبوری ناظم منتخب کرنے کے لیےوی سی جنجریت آفس میں الیکشن منعقد کیا گیا یاد رہے کہ یہ سیٹ محمد نواز  کے انتقال پر خالی ہوا تھا ۔وی سی لاوی کے ممبران نے خفیہ رائے شماری سے ناظم کا انتخاب کیا۔ مقابلہ لال ...

مزید پڑھئے

75لاکھ روپے لاگت سے وارڈ نمبر 1کے چار ویلج کونسلوں کے دیہات کے لئے بننے والی نہروں میں بے قاعدگی کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) یورپین یونین کی مالی معاونت سے چلنے والی سی ڈی ایل ڈی پراجیکٹ کے تحت 75لاکھ روپے کی لاگت سے آبپاشی کے نہروں کی بحالی کاکام دھرے کا دھرا رہ گیا جوکہ 2015ء کے بدترین سیلاب میں شدید متاثر ہوگئے تھے۔ ضلع کونسل چترال کے وارڈ ...

مزید پڑھئے

دادبیداد ….فیس بک کا نیا کنٹرول روم 

اگر چہ فیس بک میں کنٹرول روم کی تر کیب استعمال نہیں ہوتی تا ہم کرائسٹ چرچ میں دو مسجدوں پر سفید فام حملہ آور کے حملے کے بعد مارک زوکر برگ اور ان کی انتظامیہ نے مختلف شعبوں کے ما ہرین اور مشیروں کے مشورے سے آئیندہ کے لئے ...

مزید پڑھئے

جشن قاقلشٹ کی تاریخ تبدیل کرکے18سے21اپریل تک منعقد کرانے کا فیصلہ۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)منگل2اپریل کو جشن قاقلشٹ کمیٹی کا ایک اہم اور ہنگامی اجلاس زیر صدارت چیف پیٹرن جشن قاقلشٹ پر نس سلطان الملک بونی کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔اجلاس میں کمیٹی کے تمام اراکین نے شرکت کی۔اجلاس میں حالیہ جشن کیلئے جوتاریخ مقرر کیا گیا تھا11اپریل سے14اپریل اس ...

مزید پڑھئے

جشن قاق لشٹ2019

…………..ذاکر محمد زخمیؔ بونی۔………… سیاحوں کا جنت چترال خاص کر اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر بونی سے متصل وسیع و عریض صحرا ’’ قاق لشٹ‘‘ جو سال میں ایک بار موسمِ بہار کی آمد اور خاص کر مارچ کے آخری ہفتے سے اپریل کے وسط تک جو حسن اور خوبصوراتی ...

مزید پڑھئے

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن شہزاد ندیم کی دادی انتقال کرگئی۔نماز جنازہ2بجے مختوم آباد اوچشٹ میں ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ ایجوکیشن دروش شہزاد ندیم کی دادی انتقال کرگئی۔اُن کی نماز جنازہ منگل2اپریل کودوبجے مختوم آباد اوچشٹ چترال میں ادا کی جائیگی

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔