وی سی لاوی کے عبوری ناظم کے انتخابات۔لال نورعجب ناظم منتخب – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | تازہ ترین | وی سی لاوی کے عبوری ناظم کے انتخابات۔لال نورعجب ناظم منتخب

وی سی لاوی کے عبوری ناظم کے انتخابات۔لال نورعجب ناظم منتخب

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس)آج وی سی لاوی کا عبوری ناظم منتخب کرنے کے لیےوی سی جنجریت آفس میں الیکشن منعقد کیا گیا یاد رہے کہ یہ سیٹ محمد نواز  کے انتقال پر خالی ہوا تھا ۔وی سی لاوی کے ممبران نے خفیہ رائے شماری سے ناظم کا انتخاب کیا۔ مقابلہ لال نور عجب خان اور حاجی محمد حنیف کے درمیان تھا کل 9 ممبران نے ووٹ کاسٹ کیا حاجی محمد حنیف نے 4 ووٹ حاصل جبکہ لال نور عجب نے5 ووٹ لیکر ناظم منتخب ہوئے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

موجودہ مہنگائی کے تناسب سے پنشن میں 100فیصداضافہ کیاجائے۔آل پاکستان پنشنرزایسوسی ایشن صوبائی صدر فدامحمددرانی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)آل پاکستان پنشنرزایسوسی ایشن کے صوبائی صدرخیبرپختونخوا فدامحمددرانی نے چترال میں منعقد ایک ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔