یونیورسٹی آف چترال حسب سابق امسال بھی رواں ماہ اپریل کی 10تارٰیخ سے کُتب میلے کاانعقاد کر رہا ہے – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | تازہ ترین | یونیورسٹی آف چترال حسب سابق امسال بھی رواں ماہ اپریل کی 10تارٰیخ سے کُتب میلے کاانعقاد کر رہا ہے

یونیورسٹی آف چترال حسب سابق امسال بھی رواں ماہ اپریل کی 10تارٰیخ سے کُتب میلے کاانعقاد کر رہا ہے

چترال ( محکم الدین ) یونیورسٹی آف چترال حسب سابق امسال بھی رواں ماہ اپریل کی 10تارٰیخ سے کُتب میلے کاانعقاد کر رہا ہے ۔ جو کہ چترال یونیورسٹی میں ہی منعقد کیا جائے گا ۔ اس کُتب میلے میں سکول و کالج کے درسی کُتب سمیت ہر قسم کی کتابیں انتہائی رعایتی قیمت پر طلباء اور دیگر قارئین کو دستیاب ہو ں گی ۔ یونیورسٹی کے اس کُتب میلے سے چترال کے تمام اہل علم و دانش، کُتب بین خواتین و حضرات اور طلباء فائدہ اُٹھا سکتے ہیں ۔ کُتب میلہ 10اپریل 2019سے شروع ہو گا اور12اپریل تک جاری رہے گا ۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

موجودہ مہنگائی کے تناسب سے پنشن میں 100فیصداضافہ کیاجائے۔آل پاکستان پنشنرزایسوسی ایشن صوبائی صدر فدامحمددرانی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)آل پاکستان پنشنرزایسوسی ایشن کے صوبائی صدرخیبرپختونخوا فدامحمددرانی نے چترال میں منعقد ایک ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔