ہمسفر ویلفئیر سوسائٹی بونی کروے جنالی کے زیر اہمتام قاقلشٹ میں سینئر سٹیزن کے لئے شاندار پروگرام کا انعقاد – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | تازہ ترین | ہمسفر ویلفئیر سوسائٹی بونی کروے جنالی کے زیر اہمتام قاقلشٹ میں سینئر سٹیزن کے لئے شاندار پروگرام کا انعقاد

ہمسفر ویلفئیر سوسائٹی بونی کروے جنالی کے زیر اہمتام قاقلشٹ میں سینئر سٹیزن کے لئے شاندار پروگرام کا انعقاد

بونی(نمائندہ چترال ایکسپریس)ہمسفر ویلفیئر سوسائٹی بونی کروے جنالی کے زیر اہتمام اتوار کے روز ققلشٹ میں سینئر سٹیزن بونی کروے جنالی کے لیے ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام صبح 9 بجے شروع ھوکر شام 5 بجے تک جاری رہا۔
پروگرام کے مہمان خصوصی اے ڈی سی چترال زاکر حسین جدون تھے دیگر مہمانوں میں اے سی مستوج ایٹ بونی اشفاق احمد،ایس ڈی پی او مستوج ایٹ بونی ، ڈی ایم او آر ٹی ایس کمیشن  منیر احمد، ڈائریکٹربی آئی ایس ای پی جاوید احمد اور ممبر تحصیل کونسل سردار حکیم  نے شرکت کی۔۔
پروگرام میں کلچرل شو اور مختلف علاقائی کھیل پیش کیے گئے۔
پروگرام میں تعاون کرنے پرہمسفر سوسائٹی کے منتظمین نے نائب ناظم فخر الدین، ویلیج ناظم سلامت خان، پولیس اوردیگر شکریہ ادا کیا
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

موجودہ مہنگائی کے تناسب سے پنشن میں 100فیصداضافہ کیاجائے۔آل پاکستان پنشنرزایسوسی ایشن صوبائی صدر فدامحمددرانی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)آل پاکستان پنشنرزایسوسی ایشن کے صوبائی صدرخیبرپختونخوا فدامحمددرانی نے چترال میں منعقد ایک ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔