13/04/2019 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

دھڑکنوں کی زبان …..پرُانا چھترار،نیا چترال

میرے ابو کہا کرتے تھے ۔۔کہ ۱۹۵۷ء کے جولائی کا مہینہ تھا ۔میں پشاور سے چترال آیا ۔شہر میں آنٹی کا گھر تھا ۔وہاں رات گذارا ۔صبح تین بجے ہم پیدل تورکھو کی طر ف روانہ ہوئے۔۔چاند رات تھی ۔ہم چار بندے روانہ ہوئے ۔آنٹی بھی ساتھ تھی ۔برقعہ پہنی ...

مزید پڑھئے

دادبیداد ….سو ڈان کا نیا بحران 

شمالی افریقہ کے ملک سو ڈان میں ایک بار پھر انقلاب آیا ہے اور فوج نے اقتدار سنبھال لیا ہے اس سے پہلے 1958،1969، 1985اور1989 ء میں بھی فوج نے انقلاب کے ذریعے اقتدار سنبھا لا تھا معزول صدر عمر بشیر بھی فو جی انقلاب کے ذریعے حکومت میں آئے ...

مزید پڑھئے

دروش گول نالے پر سرکاری پل غائب صرف برج ٹاور موجود لوگوں میں شدید تشوش کی لہر دوڑ گئی۔ارشاد مکرر۔

دروش (نمائندہ چترال ایسپریس) ممتاز سیاسی سماجی کارکن اور سنئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال ارشاد مکرر نے نمائندہ چترال ایکپریس سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہےکہ ٹی ایم اے چترال کے زیر نگرانی بننے والا دروش گول نالے پر پید یل پل تعمیر کے فوراً بعد لوہے ...

مزید پڑھئے

ڈاکٹرفیضیؔ کی نئی تصنیف

……….شہزادہ تنویرالملک ایڈوکیٹ……. گزشتہ دنوں چترال کے نامورلکھاری اورکالم نگار ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ صاحب کی نئی کتاب’’علامہ محمدغفران ‘‘ منظرعام پرآئی جو دراصل چترال کے ایک جوہرقابل مرزامحمدغفران (۱۸۵۶ء ؁ تا۱۹۲۶ء ؁ )کی سوانح عمری ہے ۔ مرزامحمد غفران کی شخصیت کے بارے میں تاریخِ چترال سے شغف رکھنے والے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔