چترال سے تعلق رکھنے والے پی ایم ایس آفیسر بشارت احمد ایڈ منسٹریٹر اوقاف تعینات – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | تازہ ترین | چترال سے تعلق رکھنے والے پی ایم ایس آفیسر بشارت احمد ایڈ منسٹریٹر اوقاف تعینات

چترال سے تعلق رکھنے والے پی ایم ایس آفیسر بشارت احمد ایڈ منسٹریٹر اوقاف تعینات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال سے تعلق رکھنے والے گریڈ اٹھارہ کے پی ایم ایس آفیسر بشارت احمد کو ایڈ منسٹریٹر اوقاف تعینات کر دیا گیا۔ وہ اس سے قبل فاٹا سیکرٹریٹ میں ڈپٹی سیکرٹری لاء اینڈ آرڈر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

موجودہ مہنگائی کے تناسب سے پنشن میں 100فیصداضافہ کیاجائے۔آل پاکستان پنشنرزایسوسی ایشن صوبائی صدر فدامحمددرانی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)آل پاکستان پنشنرزایسوسی ایشن کے صوبائی صدرخیبرپختونخوا فدامحمددرانی نے چترال میں منعقد ایک ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔