اپرچترال کے لئے ناظم مولانا جاوید حسین ضلعی امیر جماعت اسلامی مقرر – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | تازہ ترین | اپرچترال کے لئے ناظم مولانا جاوید حسین ضلعی امیر جماعت اسلامی مقرر

اپرچترال کے لئے ناظم مولانا جاوید حسین ضلعی امیر جماعت اسلامی مقرر

چترال(نمائندہ چترال اایکسپریس)ضلعی دفترجماعت اسلامی میں اراکین کا ایک اجتماع ہوا جس میں آپرچترال ضلع کےلیے مولاناجاوید حسین کو امیرضلع  مقرر کیاگیا امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے نے نیے امیرضلع سےحلف لیا۔تقریب میںامیر جماعت  اسلامی پاکستان سراج الحق ،مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمان اور نائب امیر صوبہ خیبر پختونخوا صابر حسین،ضلع ناظم مغفرت شاہ اور ضلعی امیر لوئر چترال مولانا جمشید احمد بھی شریک تھے۔جماعت اسلامی کی طرف سے اپر چترال کے لیے علیحدہ نظم کا قیام عمل میں لایا گیا…. اس سلسلے میں آج امیر جماعت  سراج الحق کی موجودگی میں استصواب کے ذریعے جماعت اسلامی ضلع اپر چترال کے اولین امیر کے طور پر یو سی موڑکہو کے ناظم مولانا جاوید حسین کا انتخاب عمل میں لایا گیا

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

موجودہ مہنگائی کے تناسب سے پنشن میں 100فیصداضافہ کیاجائے۔آل پاکستان پنشنرزایسوسی ایشن صوبائی صدر فدامحمددرانی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)آل پاکستان پنشنرزایسوسی ایشن کے صوبائی صدرخیبرپختونخوا فدامحمددرانی نے چترال میں منعقد ایک ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔