پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے دنین میں متاثرہ خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | تازہ ترین | پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے دنین میں متاثرہ خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت

پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے دنین میں متاثرہ خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)آج صبح چترال کے گاوں دنین گژاندہ میں وسیم خان نامی شخص کے رہائشی مکانات کے اوپر لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے دو کمروں کی چھت گرنے کی وجہ سے تین افراد جان بحق ہو گئے تھے۔پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے متاثرہ گھرجا کر لواحیقین کے ساتھ تعزیت اور فاتحہ خوانی کی گئی اورانہیں راشن پیکیجزاور ٹینٹ وغیرہ بھی دیے گئے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

موجودہ مہنگائی کے تناسب سے پنشن میں 100فیصداضافہ کیاجائے۔آل پاکستان پنشنرزایسوسی ایشن صوبائی صدر فدامحمددرانی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)آل پاکستان پنشنرزایسوسی ایشن کے صوبائی صدرخیبرپختونخوا فدامحمددرانی نے چترال میں منعقد ایک ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔