ایون درخناندہ کے معروف شخصیت ریٹائرڈ حوالدار غلام نبی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | انتقال پر ملال | ایون درخناندہ کے معروف شخصیت ریٹائرڈ حوالدار غلام نبی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

ایون درخناندہ کے معروف شخصیت ریٹائرڈ حوالدار غلام نبی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

چترال( محکم الدین) ایون درخناندہ کے معروف شخصیت ریٹائرڈ حوالدار چترال غلام نبی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے.وہ گذشتہ سال سے فالج کےعارضے میں مبتلا تھے.ان کی عمر 82سال تھی .ان کی نماز جنازہ 16اپریل منگل کے روز دن 2بجے ایون موڑدہ قبرستان میں ادا کی جائے گی . آپ ممبر ڈسٹرکٹ چترال عبدالوہاب ,زاہدحسین ,عبدالرشید کے والد تھے .

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

موجودہ مہنگائی کے تناسب سے پنشن میں 100فیصداضافہ کیاجائے۔آل پاکستان پنشنرزایسوسی ایشن صوبائی صدر فدامحمددرانی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)آل پاکستان پنشنرزایسوسی ایشن کے صوبائی صدرخیبرپختونخوا فدامحمددرانی نے چترال میں منعقد ایک ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔