کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئےچترال کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوزکو ہائی الرٹ جاری – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | تازہ ترین | کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئےچترال کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوزکو ہائی الرٹ جاری

کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئےچترال کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوزکو ہائی الرٹ جاری

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوزکو ہائی الرٹ کیا گیا۔ حالیہ شدید بارشوں کے نتیجے سے چترال کے مختلف مقامات پر روڈ بلاک ہوئے جسے پولیس کےجوانوں نےعارضی طور پر ٹریفک کیلئے کھول دیا۔ ڈی۔پی۔او چترال کپٹن )(ریٹائرڈ) محمد فرقان بلال نے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز اورایس ڈی پی اوز کو کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ جاری کردیا اُنہوں نے پولیس جوانوں کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ جہاں کہی بھی قدرتی آفات،سیلاب یا لینڈ سلائڈنگ آنے کی صورت میں فوری اقدامات کرئے اورعوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے ہمہ تن تیار رہے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

موجودہ مہنگائی کے تناسب سے پنشن میں 100فیصداضافہ کیاجائے۔آل پاکستان پنشنرزایسوسی ایشن صوبائی صدر فدامحمددرانی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)آل پاکستان پنشنرزایسوسی ایشن کے صوبائی صدرخیبرپختونخوا فدامحمددرانی نے چترال میں منعقد ایک ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔