پی پی پی ضلع چترال کے سینئر نائب صدر شریف حسین کی والدہ انتقال کرگئیں

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے سینئر نائب صدر شریف حسین کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد گذشتہ شام طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی۔اُن کی نماز جنازہ پیر کے روز کلاباندہ کوغذی” میں ادا کی گئی  : دیگر پسماندگان میں– فدا حسین ( منیجر پامیر ریور ویو ہوٹل چترال)اور میرزہ حسین شامل ہیں

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔