صادق اللہ صادق کا شعری مجموعہ “ہردی پھت”کی تقریب رونمائی ہفتے کے دن صبح ساڑھے 9بجے ٹاؤن ہال میں منعقد ہوگی

چترال ( ) کھوار کے معروف شاعر صادق اللہ صادق کا شعری مجموعہ “ہردی پھت”کی تقریب رونمائی ہفتے کے دن صبح ساڑھے 9بجے ٹاؤن ہال میں منعقد ہوگی۔ انجمن ترقی کھوار کے صدر شہزادہ تنویر الملک نے کھوار زبان وادب سے شعف رکھنے والے تمام حضرات کو شرکت کی دعوت دی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔