fbpx

ضلع اپر چترال کے قیام کی خوشی میں بونی میں ادبی و ثقافتی پروگرام کا انعقاد

بونی(نمائندہ چترال ایکسپریس)ضلع اپر چترال کےباقاعدہ فنکشنل ہونے کی خوشی میں ضلعی ہیڈکوارٹر بونی میں کہوارقلم قبیلہ ادبی تنظیم نے تحصیل نائب ناظم فخر الدین کے تعاون سے ادبی و ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا۔ پروگرام کے پہلے حصے میں ضلع اپرچترال کے قیام کے بعد علاقے کو درپیش مشکلات اور ان کے حل کے موضوع پر مختلف مقالے پیش کئے گئے،جس کی صدارت نامور ماہر تعلیم مکرم شاہ جبکہ مہمان خصوصی پی ٹی آئی چترال کے سنئیر رہنما رحمت غازی کررہے تھے۔ پروگرام کے آغاز میں چترال کے قدیم ترین ثقافتی پروگرام پھاستیک اور نوہتیک پیش کیا گیا 

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

0 Reviews

Write a Review

متعلقہ خبریں/ مضامین

إغلاق