fbpx
تازہ ترین

تورکہو سے تعلق رکھنے والی خاتون نے دریا میں چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)تورکہو کے مرکزی مقام شاگرام کے نواحی گاؤں شیر جولی سے تعلق رکھنے والی خاتون ش بی بی دختر مسار نے دریائے تورکہو میں چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا کاتمہ کرلیاہے۔پولیس ذرائع کے مطابق انکی عمر پچاس برس تھی جس کی چند سال پہلے شوہر سے طلاق ہوئی تھی جس سے اُ س کے دوبچے بھی تھے۔لاش دریا سے نکال کر ٹی ایچ کیو ہسپتال بونی سے پوسٹ مارٹم کے بعد سپرخاک کردی گئی۔مقا ی پولیس کی طر ف سے تفتیش جاری ہے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ خبریں/ مضامین

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق