fbpx

مدرسہ ضیاء القرآن چترال میں ختم القرآن کی پروقار روحانی تقریب کا انعقاد

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس)مدرسہ ضیاء القرآن میں ختم القرآن کی پروقار روحانی تقریب منعقد ہوئی مولانا اسرالدین الہلال نے آ خری 10سورتوں کا درس دے کرختم قرآن کی دعا کرائی، مدرسہ ضیا ء القرآن میں گزشتہ 9سالوں سے درس قرآن کا اہتمام ہوتا ہے جو 15شعبان کو شروع ہوکر 20رمضان المبارک کو اختتام پذیر ہوتا ہے درس قرآن سے علاقے کی مستورات استفادہ ہوتی ہیں آخر میں سرٹیفیکیٹ دئیے جاتے ہیں یاد رہے کہ مولانا اسرالدین الہلال ہر سا ل جامع مسجد شاہی بازار چترا ل میں بھی درس قرآن دیتے ہیں اور ریڈیو چینل ایف ایم 97میں المیزان کے نام دینی تعلیمات کا مستقل پروگرام نشر کرتے ہیں

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ خبریں/ مضامین

إغلاق