fbpx
تازہ ترین

پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے چترال کےنادار اور مستحق افراد میں راشن پیکیج تقسیم:-

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ہیڈ کوارٹر چترال سکاوٹس میں پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے چترال کے مختلف گاوں سے تعلق رکھنے والے ناداراور مستحق 56 خاندانوں میں کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے راشن پیکیج تقسیم کیں-راشن پیکیجز میں آٹا، گھی،دال،چائے،چینی وغیرہ شامل تھے۔ پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کی اس ہمدردانہ اقدام پر ناداراور مستحق خاندانوں کے افراد  نے پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ خبریں/ مضامین

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق