تحصیل دروش سے تعلق رکھنے والے پی ایم ایس آفیسر محمد عرفان الدین اے ڈی سی اپر چترال تعینات

پشاور(چترال ایکسپریس) تحصیل دروش سے تعلق رکھنے والے پی ایم ایس آفیسر محمد عرفان الدین کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال تعینات کردیا گیا۔وہ اس سے پہلے ڈی ایم او،آئی ایم یونٹ محکمہ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن تعینات تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔