fbpx
تازہ ترین

ڈسٹرکٹ ناظم چترال مغفرت شاہ نے اپر اور لوئر چترال میں 8جون کو ہفتے کے دن مقامی تعطیل کا اعلان کردیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ ناظم چترال مغفرت شاہ نے 8جون کو ہفتے کے دن مقامی تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ناظم کے دفتر سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کی رو سے عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد ہفتے کے دن بعض سرکاری دفاتر اور سرکاری سکولوں میں تعطیل عام کا فیصلہ بہترین سرکاری مفاد میں کیا گیا ہے جس کا اطلاق اپر چترال پر بھی ہوگا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ خبریں/ مضامین

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق